"دھنیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 129: سطر 129:
ستی اور عباسی پہلے ایک تھے[[کیتوال]] نے انہیں [[ستی (قوم)|ستی]] سے الگ کر دیا ہےکیونکہ کھلورا یا کولو رائے کے ایک کیتوال عورت سے ناجائز تعلقات تھے۔ جس سے ایک لڑکے نے جنم لیا جس سے ستی قبیلہ وجود میں آیا<ref>https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=5701&ArticleTitle=Murree-Aur-Gird-O-Nawah-K-Abbasi</ref> وہ حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں وہ بہادر ہیں اور فوج میں ان کی کافی بڑی تعداد کو بھرتی کیا گیا لیکن وہ اپنے علاقے میں اکثر جرائم کرتے ہیں متعدد کا رتبہ جٹ والا ہے یہ اب خود کو عباسی کہتے ہیں<ref>ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 220،بک ہوم لاہور پاکستان</ref>

== دھنیال گاؤں ==
== دھنیال گاؤں ==
[[پنڈ بیگوال]] [[سملی ڈیم|سملی ڈیم روڈ]] پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا۔موضع [[تمیر]] کو دھنیال قبیلے کی شاخ [[رونیال]] نے آباد کیا۔ [[کری، اسلام آباد|کری]]، [[کروڑ،راولپنڈی|کروڑ]]، [[کرپا]] [[میرا بیگوال]] اور [[چارہان]] دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے۔<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>
[[پنڈ بیگوال]] [[سملی ڈیم|سملی ڈیم روڈ]] پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا۔موضع [[تمیر]] کو دھنیال قبیلے کی شاخ [[رونیال]] نے آباد کیا۔ [[کری، اسلام آباد|کری]]، [[کروڑ،راولپنڈی|کروڑ]]، [[کرپا]] [[پنڈ بیگوال]] [[میرا بیگوال]] اور [[چارہان]] دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے۔<ref>https://pothwarnews.com/?p=4762</ref>

== راجا کی نسبت ==
== راجا کی نسبت ==
دھنیال کے ساتھ راجا کی نسبت اس لیے ہےکہ معظم شاہ عرف دھنی پیر کا خاندان جب ملتان کا حکمران تھا اس حکمرانی کی وجہ سے ان کی اولاد راجا کہلاتی ہے اور یہی سلسلہ دھنیال راجا کیلئےاستعمال ہوا اسی شاخ کی مزید لڑیاں بھی اسی علاقے مری کہوٹہ اور ہزارہ میں موجود ہیں جن میں [[ستی (قوم)|ستی]]، [[کیتوال]]، [[بھکرال]]، [[بدھال]] اور [[کنیال]] بھی ہیں

نسخہ بمطابق 02:25، 10 اکتوبر 2020ء

دھنیال
Regions with significant populations
راولپنڈی، اسلام آباد

دھنیال دھنیال کوہ نمک کے پہاڑی قبائل کے گروپ سے تعلق رکھنے والا راجپوت کا ہم پلہ ایک قبیلہ ہے

جد امجد

دھنی پیر المعروف سید معظم شاہ علوی اس قبیلے کے جد امجد کہلاتے ہیں

علاقہ

ضلع جہلم کی سابقہ تحصیل چکوال(موجودہ ضلع) کے علاقے دھنی کا نام ان ہی کے نام پر ہے غالبا ان علاقوں میں ان کی ایک آبادی اب بھی موجود ہے البتہ اب وہ بالخصوص زیریں مغربی کوہ مری میں ملتے ہیں۔ یہ قبیلہ خطہ پوٹھوار اور لوئر ہمالیہ میں پچھلی آٹھ صدیوں سے آباد ہے اور ان علاقوں مین موجود قبائیل میں سے ایک نمایاں قبیلہ ہے زیادہ ترکہوٹہ راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم ہیں جبکہ دیگر علاقوں جیسے کشمیر ایبٹ آباد،سیالکوٹ اور ہزارہ میں بھی موجود ہیں،

ستی اور عباسی

ستی اور عباسی پہلے ایک تھےکیتوال نے انہیں ستی سے الگ کر دیا ہےکیونکہ کھلورا یا کولو رائے کے ایک کیتوال عورت سے ناجائز تعلقات تھے۔ جس سے ایک لڑکے نے جنم لیا جس سے ستی قبیلہ وجود میں آیا[1] وہ حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں وہ بہادر ہیں اور فوج میں ان کی کافی بڑی تعداد کو بھرتی کیا گیا لیکن وہ اپنے علاقے میں اکثر جرائم کرتے ہیں متعدد کا رتبہ جٹ والا ہے یہ اب خود کو عباسی کہتے ہیں[2]

دھنیال گاؤں

پنڈ بیگوال سملی ڈیم روڈ پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا۔موضع تمیر کو دھنیال قبیلے کی شاخ رونیال نے آباد کیا۔ کری، کروڑ، کرپا پنڈ بیگوال میرا بیگوال اور چارہان دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے۔[3]

راجا کی نسبت

دھنیال کے ساتھ راجا کی نسبت اس لیے ہےکہ معظم شاہ عرف دھنی پیر کا خاندان جب ملتان کا حکمران تھا اس حکمرانی کی وجہ سے ان کی اولاد راجا کہلاتی ہے اور یہی سلسلہ دھنیال راجا کیلئےاستعمال ہوا اسی شاخ کی مزید لڑیاں بھی اسی علاقے مری کہوٹہ اور ہزارہ میں موجود ہیں جن میں ستی، کیتوال، بھکرال، بدھال اور کنیال بھی ہیں [4] دھنیال قوم کی آگے بہت سی لڑیاں اور شاخیں ہیں جن میں سے پھتیال نتھوال پیروجال وغیرہ ہیں

قبیلے کی پتیاں

قبیلہ دھنیال کی کئی گوتیں یا پتیاں جو مختلف علاقوں میں ہیں مندرجہ ذیل ہیں

  • بیگوال دھنیال
  • بھٹیال ملال دھنیال
  • جانوال دھنیال
  • چکنیال دھنیال
  • ہنجال دھنیال
  • دلیسرال دھنیال
  • سدال دھنیال
  • کورال دھنیال
  • منگٹال دھنیال
  • مندرال دھنیال
  • ناگیال دھنیال
  • کاچیل دھنیال [5]

حوالہ جات

  1. https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=5701&ArticleTitle=Murree-Aur-Gird-O-Nawah-K-Abbasi
  2. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 220،بک ہوم لاہور پاکستان
  3. https://pothwarnews.com/?p=4762
  4. Journal of the Royal Asiatic Society of Great Britain and Ireland by Royal Asiatic Society of Great Britain and Ireland
  5. تاریخ قبیلہ دھنیال،پروفیسر راجا حق نواز دھنیال ،صفحہ 36