"پیر پگاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 40: سطر 40:
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
==See also==
==See also==
{{Portal|پاکستان|Islam}}
{{Portal|پاکستان|اسلام}}
* [[حر]]
* [[حر]]



نسخہ بمطابق 14:43، 13 اکتوبر 2020ء

پیر پگاڑا
تفصیل=
تفصیل=

صدر پاکستان مسلم لیگ (ف)
آغاز منصب
11 جنوری 2012
معلومات شخصیت
رہائش خیرپور،کراچی
مذہب اسلام
عملی زندگی

"سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث" آٹھویں پیر پگارا ہیں۔ پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

ان کی ولادت 14 فروری 1956ء کو ہوئی پیر صبغت اللہ شاہ راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ

فائل:Pir pagharo.jpg
پیر پگارا بات کرتے ہوئے
فائل:Pir pagaro 1.jpg
پیر پگارا پیرو کاروں سے ختاب کرتے ہوئے

یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری 2012 آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

See also

ماقبل  پیر پگارا
2012 – present
مابعد 
Incumbent
ماقبل  Leader of پاکستان مسلم لیگ (ف)
2012 – present
مابعد 
Incumbent
  1. صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو