"حق نواز جھنگوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
++
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م Owais Al Qarni (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1: سطر 1:
[[File:Haq Nawaz Jhangvi.jpg]]
{{دیوبندی}}
{{دیوبندی}}

سطر 5: سطر 4:

6 ستمبر، 1986ء کو آپ نے انجمن [[سپاہ صحابہ]] کی بنیاد رکھی۔ جس کے ابتدائی اراکین کی تعداد 29 تھی۔ یہ جماعت صرف جھنگ کی سطح پر تھی جسے [[دہشت گرد]] سرگرمیوں کی وجہ سے 2002ء میں [[حکومت پاکستان]] نے ایک کالعدم تنظیم قرار دے دیا تھا۔<ref>[https://www.trackingterrorism.org/group/sipah-e-sahaba-pakistan-ssp Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) | Terrorist Groups | TRAC<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>

== وفات ==
== وفات ==
22 فروری، 1990ء کی ایک سرد شام آپ کی آخری شام ثابت ہوئی جب آپ ایک قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ آپ کی نماز جنازہ بروز جمعہ 23 فروری، 1990ء بعد نماز عصر [[جھنگ صدر]] کے جنوب مشرق میں واقع گورمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول کے وسیع وعریض میدان میں عبد اللہ درخواستی نے پڑھائی۔ آپ کو جامعہ محمودیہ جھنگ میں سپردخاک کیا گیا۔ آپ کے پسماندہ گان میں ایک بیوہ اور تین صاحبزادے اظہار الحق، حسنین معاویہ، [[مسرور نواز]] چھوڑے۔

نسخہ بمطابق 05:03، 16 اکتوبر 2020ء

1952ء میں چاہ کچھی والا، موضع چیلہ، تھانہ مسن، ضلع جھنگ میں ولی محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ پرائمری تک تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد اسی محلہ کے ایک مدرسے میں اپنے ماموں حافظ جان محمد سے عرصہ دو سال میں قرآن مجید حفظ کیا۔ علم قرات شیخاں والی مسجد خانیوال سے حاصل کیا۔ بعد ازاں آپ نے کبیر والا کے معروف دار العلوم سے تفسیر، حدیث، فقہ، ادب، تاریخ منطق، فلسفہ، صرف ونحو کے علوم میں مہارت حاصل کی۔ دورہ حدیث جامعہ خیرالمدارس ملتان سے کیا۔ آپ کی شادی آپ کے ننھیالی رشتہ داروں میں ہوئی۔

6 ستمبر، 1986ء کو آپ نے انجمن سپاہ صحابہ کی بنیاد رکھی۔ جس کے ابتدائی اراکین کی تعداد 29 تھی۔ یہ جماعت صرف جھنگ کی سطح پر تھی جسے دہشت گرد سرگرمیوں کی وجہ سے 2002ء میں حکومت پاکستان نے ایک کالعدم تنظیم قرار دے دیا تھا۔[1]

وفات

22 فروری، 1990ء کی ایک سرد شام آپ کی آخری شام ثابت ہوئی جب آپ ایک قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ آپ کی نماز جنازہ بروز جمعہ 23 فروری، 1990ء بعد نماز عصر جھنگ صدر کے جنوب مشرق میں واقع گورمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول کے وسیع وعریض میدان میں عبد اللہ درخواستی نے پڑھائی۔ آپ کو جامعہ محمودیہ جھنگ میں سپردخاک کیا گیا۔ آپ کے پسماندہ گان میں ایک بیوہ اور تین صاحبزادے اظہار الحق، حسنین معاویہ، مسرور نواز چھوڑے۔

حوالہ جات