"ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
درستی
سطر 1: سطر 1:
===[[شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ]]===
===[[شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ]]===
<noinclude>{{گفتگو بند کرتے وقت اس سانچہ کو ہٹا دیں|B}}</noinclude>
<noinclude>{{گفتگو بند کرتے وقت اس سانچہ کو ہٹا دیں|B}}</noinclude>



نسخہ بمطابق 04:43، 19 اکتوبر 2020ء

شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ

غیر معروف طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:08، 24 جون 2020ء (م ع و)

ھم ویکیپیڈیا اردو کو وسعت دینے کیلئے معیاری اور معلوماتی مضامین لکھ لیتے ہیں آپ حضرات ایک لفظ "معروف" لکھ کر مشکوک بناتے ہیں اسکا مطلب ھے کہ ھم آئندہ کوشش ہی نہ کریں.

برادرم اردو ویکیپیڈیا پر ہر کوئی اپنے خاندان، مکتب فکر اور ذاتی تحریروں پر مبنی ہزاروں کی تعداد میں مضامین لکھ رہا ہے۔ اس لیے ویکیپیڈیا نے معروفیت اور دیگر اہم پالیسیاں بنائیں تاکہ غیر ضروری، بے کار، بلا حوالہ اور غیر معروف مضامین لکھنے کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ اگر آپ نے بھی نیا مضامین تحریر کرنا ہے تو ویکیپیڈیا کی مروج پالیسی پر عمل کرنا ہو گا۔بصورت دیگر مضمون کو حذف کے لیے نامزد کر دیا جائے اور پھر رائے شماری ہوگی۔ یہ اصول مجھ سمیت سب صارفین پر لاگو ہوتا ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:43، 25 جون 2020ء (م ع و)

جناب ! شہید قیصرخان شیرانی بلوچستان ہائی کورٹ کا معروف وکیل تھے اور بیرسٹر بازمحمد کاکڑ کے ہمراہ شہید کردئیے گئے پیشہ زندگی میں بلوچستان کے معروف وکیل ملک سکندر ایڈوکیٹ کے چمبر سے منسلک رہے.اس سے زیادہ شہرت کی اور کیا ثبوت چاہیئے اس مضمون نگار نے نیچے لنک بھی بطور ثبوت پیش کئے جو میں نے چیک کئے یہ شہید سے متعلق ہے شہید وکلا کی ناموں والا فہرست https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=641546866012842&id=241818082652391 سانحہ سیول ہسپتال جس میں شہید قیصر خان شیرانی شیرانی سمیت تقریباً ۵۶ وکلا شہید ھوگئے سے متلق لنکز https://urdu.geo.tv/latest/171388