"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ht:Solisyon
م r2.6.2) (روبالہ جمع: be:Раствор
سطر 22: سطر 22:
[[en:Solution]]
[[en:Solution]]
[[af:Oplossing (chemie)]]
[[af:Oplossing (chemie)]]
[[be:Раствор]]
[[be-x-old:Рошчына]]
[[be-x-old:Рошчына]]
[[ca:Solució química]]
[[ca:Solució química]]

نسخہ بمطابق 22:14، 16 جولائی 2011ء

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے.

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے. سب سے عام محلل پانی ہے.

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے.


مزید دیکھئے