"یاسمین اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23: سطر 23:
}}
}}


'''یاسمین اسماعیل''' (28 مارچ 1950ء، [[راولپنڈی]] تا 18 جنوری، 2002ء [[کراچی]])<ref name="dawn"/> پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور اداکارہ اور تھیٹر ہدایت کار تھیں۔<ref name="dawn">[http://archives.dawn.com/2002/01/19/top14.htm Noted artiste Yasmeen Ismail passes away] 19 January 2002. Retrieved 23 June 2013.</ref>
'''یاسمین اسماعیل''' (28 مارچ 1950ء، [[راولپنڈی]] تا 18 جنوری، 2002ء [[کراچی]])<ref name="dawn"/> پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور اداکارہ اور تھیٹر ہدایت کار تھیں۔<ref name="dawn">[http://archives.dawn.com/2002/01/19/top14.htm Noted artiste Yasmeen Ismail passes away] 19 January 2002. Retrieved 23 June 2013.</ref><ref name="death">[http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=275&dtd_id=384 Death of Yasmeen Ismaeel
(یاسمین اسماعیل کی وفات)] 19 جنوری 2002ء Retrieved 23 June 2013.</ref>


== ابتدائی زندگی==
== ابتدائی زندگی==

نسخہ بمطابق 08:44، 7 نومبر 2020ء

یاسمین اسماعیل
معلومات شخصیت
پیدائش 28 مارچ، 1950
راولپنڈی، پاکستان
وفات 18 جنوری 2002(2002-10-18) (عمر  51 سال)
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
شریک حیات طارق اسماعیل (1974ء - 2002ء)
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
کارہائے نمایاں تنہائیں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یاسمین اسماعیل (28 مارچ 1950ء، راولپنڈی تا 18 جنوری، 2002ء کراچی)[1] پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور اداکارہ اور تھیٹر ہدایت کار تھیں۔[1][2]

ابتدائی زندگی

یاسمین 28 مارچ، 1950 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد ایک آرمی کرنل تھے جن کے کئی بار تبادلہ ہونے کی وجہ سے آپ نے کئی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی۔ آپ نے گریجویشن ہوم اکنامکس کالج سے حاصل کی۔

فنی سفر

1971ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد انہوں نے کراچی میں رہائش اختیار کر لی۔ آپ کی شادی 1974ء میں طارق اسماعیل سے ہوئی۔ یاسمین نے 1960ء کی دہائی کے آخر میں پی ٹی وی کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا تھا۔ 1980ء میں آپ گرپ تھیٹر کراچی کی ہیڈ بن گئی۔ آپ نے تقریبا 24 تھیٹر ڈراموں کو ہدایت دی۔ جن میں سے زیادہ تر کو عمران اسلم نے لکھا تھا۔ آپ کے کام کو لوگوں نے کافی سہرایا۔ رمضان سے کچھ عرصہ قبل آپ نے اپنے آخری ڈرامہ "اسامہ ہو تو سامنے آئے" کو ہدایت دی۔ اس تھیٹر ڈرامہ کو بھی عمران اسلم نے لکھا تھا۔[1]

ذاتی زندگی

یاسمین کے شوہر ایک کمپنی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تھے۔ آپ کی وفات کے وقت آپ کے بیٹے امل اسماعیل کی عمر 22 سال اور بیٹی سلا اسماعیل کی عمر 18 سال تھی جو انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکٹچر کی طالب علم ہے۔

وفات

یاسمین اسماعیل کی وفات 18 جنوری، 2002 کو کراچی میں ہوئی۔ ان کی نماز جنازہ ڈی ایچ اے کراچی میں آرمی قبرستان میں ادا کی گئی۔[1]

ٹیلی ویژن

  • تنہائیاں (1985ء) (پی ٹی وی)

تھیٹر ہدایت کار

  • اسامہ ہو تو سامنے آئے [1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ Noted artiste Yasmeen Ismail passes away 19 January 2002. Retrieved 23 June 2013.
  2. [http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=275&dtd_id=384 Death of Yasmeen Ismaeel (یاسمین اسماعیل کی وفات)] 19 جنوری 2002ء Retrieved 23 June 2013.

بیرونی روابط