"ایقاعی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
ایقاعی اوسط|
ایقاعی اوسط|
harmonic mean
harmonic mean
}
}}
[[ریاضیات]] مین '''ایقاعی اوسط''' ایک قسم ہے [[average|اوسط]] کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mathematics)|شرح]] کی اوسط درکار ہو۔
[[ریاضیات]] مین '''ایقاعی اوسط''' ایک قسم ہے [[average|اوسط]] کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mathematics)|شرح]] کی اوسط درکار ہو۔



نسخہ بمطابق 00:21، 19 جولائی 2011ء

اصطلاح term

ایقاعی اوسط

harmonic mean

ریاضیات مین ایقاعی اوسط ایک قسم ہے اوسط کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب شرح کی اوسط درکار ہو۔

مثبت حقیقی اعداد کا ایقاعی اوسط H یوں تعریف کیا جاتا ہے

اس سے واضح ہوا کہ ایقاعی اوسط اعداد کے اُلٹ کے حساباتی اوسط کا اُلٹ ہے۔ مثال کے طور پر، اعداد 1، 2، اور 4، کا ایقاعی اوسط ہے۔

ایقاعی اوسط کا ہندسی اوسط سے نسبت سمجھنے کے لیے ایقاعی اوسط کی تعریف کو یوں لکھا جا سکتا ہے:

مخصوصاً، دو اعداد a اور b کا اوسط H یوں لکھا جا سکتا ہے

جہاں ان اعداد کا ھندسی اوسط G ہے، اور جساباتی اوسط A ہے۔


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات