"بآواز ہم مخرجی اختتام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
! colspan="2" | زبان!! لفظ!! [[بین الاقوامی صوتیاتی ابجد|آئی پی اے]]!! معنی!! تفصیلات |
! colspan="2" | زبان!! لفظ!! [[بین الاقوامی صوتیاتی ابجد|آئی پی اے]]!! معنی!! تفصیلات |
||
|- |
|- |
||
| [[آستوریائی زبان| |
| [[آستوریائی زبان|آستوری]] ||Astierna dialect|| '''''ḷḷ'''ingüa'' || {{IPA|[ɖiŋɡwä]}}|| '''زبان'''|| Corresponds to {{IPA|/ʎ/}} in other dialects. ملاحظہ کریں [[Ḷ|Che Vaqueira]] |
||
|- |
|- |
||
| colspan="2" | مغربی [[بنگلہ|بنگالی]]|| {{lang|bn-Beng|[[Bengali script|ডিম]]}} ||{{IPA|[ɖim]}}|| '''انڈا'''|| ملاحظہ کریں [[Bengali phonology]] |
| colspan="2" | مغربی [[بنگلہ|بنگالی]]|| {{lang|bn-Beng|[[Bengali script|ডিম]]}} ||{{IPA|[ɖim]}}|| '''انڈا'''|| ملاحظہ کریں [[Bengali phonology]] |
نسخہ بمطابق 12:52، 14 نومبر 2020ء
ɖ | |
---|---|
آئی پی اے نمبر | 106 |
اینکوڈنگ | |
وجود (عشری) | ɖ |
یونیکوڈ (ہیکس) | U+0256 |
ایکس-سامپا | d` |
کرشین بام | d. |
بریل |
بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ ہم مخرجی حروف(Retroflex Constans) کا ایک حرف صحیح ہے آئی پی اے میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ایکس سامپا میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے بآواز لثوی اختتام(Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت [ɖ] حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوب ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ ([ɖ]) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ([ɖʱ]). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے [d] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے [ɖ] جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے
وقوع
زبان | لفظ | آئی پی اے | معنی | تفصیلات | |
---|---|---|---|---|---|
آستوری | Astierna dialect | ḷḷingüa | [ɖiŋɡwä] | زبان | Corresponds to /ʎ/ in other dialects. ملاحظہ کریں Che Vaqueira |
مغربی بنگالی | ডিম | [ɖim] | انڈا | ملاحظہ کریں Bengali phonology | |
انگریزی | ہندوی لہجات | dine | [ɖaɪn] | 'کھانا' | Corresponds to /d/ in other dialects. ملاحظہ کریں English phonology |
ہندی زبان[1] | डेढ़ | [ɖe:ɽʱ] | ڈیڑھ | ملاحظہ کریں Hindi-Urdu phonology | |
جاوی زبان | ? dhahar | [ɖahaɽ] | کھانا | ||
کنڑا | ಅಧಸು | [ʌɖʌsu] | جوڑنا' | ||
ملیالم | പാണ്ഡവര് | [ˈpä:ɳɖäʋər] | پانڈو | ||
مراٹھی | हाड | [ha:ɖ] | ہڈّی | ملاحظہ کریں Marathi phonology | |
Nihali | [biɖum] | ایک | |||
نورشک | varde | [ˈvaɖə] | روشن مینار' | ملاحظہ کریں Norwegian phonology | |
پشتو | ډﻙ | [ɖak] | کامل | ||
پنجابی | ਮੁੰਡਾ | [mʊɳɖa] | 'لڑکا' | ||
ساردینی | cherveddu | [kerˈvɛɖ:u] | دماغ | ||
صیقلوی | beddu | [ˈbɛɖ:u] | 'خوبصورت' | ||
سونسکا | nord | [nu:ɖ] | شمال | ملاحظہ کریں Swedish phonology | |
تمل[2] | வண்டி | [ʋəɳɖi] | چھکڑا | Allophone of /ʈ/. ملاحظہ کریں Tamil phonology | |
تیلگو | అఢరు | [ʌɖʌru] | اٹھانا | ||
توروالی زبان[3] | ? | [ɖiɣu] | سہ پہر | Realised as [ɽ] between vowels. | |
اُردو | ڈالنا | [ɖɑ:lnɑ:] | ڈالنا | ملاحظہ کریں Hindi-Urdu phonology |
حوالہ جات
- ↑ Ladefoged (2005:141)
- ↑ Keane (2004:111)
- ↑ Lunsford (2001:11–16)
- مضامین جن میں bn-beng زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں hi-deva زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں jv-java زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں جاوی لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں kn-knda زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں ml-mlym زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں سردینیہ لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں صقلیہ لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں سویڈش زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں ta-taml زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں te-telu زبان کا متن شامل ہے
- ہم مخرجی حروف صحیح