"راؤٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: es:Router
م r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Маршруттауыш
سطر 35: سطر 35:
[[it:Router]]
[[it:Router]]
[[he:נתב]]
[[he:נתב]]
[[kk:Маршруттауыш]]
[[lo:ເຣົາເຕີຣ໌]]
[[lo:ເຣົາເຕີຣ໌]]
[[la:Automaton communicativum]]
[[la:Automaton communicativum]]

نسخہ بمطابق 18:28، 22 جولائی 2011ء

Avaya ERS-8600

سالک (router) ایک ایسی اختراع (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اسکی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اسکے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔ یہ سالکیئت (routing) دراصل OSI seven-layer protocol stack کی تیسری تہـ یعنی شبکی تہـ (network layer) مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جسکو اردو میں آزاد بـیـن النظامی رابطہ کہتے ہیں۔

فعل

سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کیلیۓ ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کیلیۓ آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔