"مباح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:حلال (محصولات غذایی)
م r2.7.1+) (روبالہ جمع: ko:할랄
سطر 21: سطر 21:
[[eu:Halal]]
[[eu:Halal]]
[[fr:Halal]]
[[fr:Halal]]
[[ko:할랄]]
[[hr:Halal]]
[[hr:Halal]]
[[id:Halal]]
[[id:Halal]]

نسخہ بمطابق 06:31، 30 جولائی 2011ء

بسم اللہ الرحمن الرحیم

بسلسلہ شرعی علوم
علم فقہ

مباح عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اباحت یعنی جواز کے ہیں۔

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں وہ کام جو شرعاً حلال ہو نہ حرام اسے مباح کہتے ہیں۔ مثلاً لذیذ کھانے کھانا اور نفیس کپڑے پہننا، وغیرہ

کسی مباح عمل کو اپنی مرضی سے کرنے یا نہ کرنے پر ثواب یا گناہ نہیں ہوتا۔