"ملت ٹائمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox newspaper | name = ملت ٹائمز | logo = | image = | caption = | type =ویب پورٹل | format = آن لائن | owne...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 24: سطر 24:
==ملت ٹائمز==
==ملت ٹائمز==
ملت ٹائمز نے علاقائی خبروں کے لیے متعدد نیوز پورٹل بھی شروع کررکھاہے۔ ان میں سے ایک"میوات ٹائمز" ہے جو تین زبانوں میں اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ اس کا اپنا یوٹیوب چینل بھی ہے۔ اس کے ایڈیٹر محمد سفیان سیف ہیں ۔ایک اور علاقائی نیوز پورٹل "سیتامڑھی ٹائمز "ہے جسے مرحوم قیصر صدیقی نے شروع کیاتھا ۔24اکتوبر 2020 کو ان کی وفات کے بعد،"سیتامڑھی ٹائمز "کی ذمہ داری مظفر عالم اور ثاقب رضا کو سونپی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ملت ٹائمز کا ایک مستقبل ہندی نیوز پورٹل: "جے جے پی نیوز" کے نام سے ہے جس کے چیف ایڈیٹر محمد شہنواز ناظمی ہیں۔ ملت ٹائمز کے تحت تاریخی اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے مستقل ایک یوٹیوب چینل ہے "ہسٹری آف اسلام" کے نام سے چلتا ہے۔ اردو زبان وادب کے فروغ کے لیے"اردو ٹاک" کے نام سے باضابطہ ایک پلیٹ فارم کی شروعات کی گئی ہے اور اسی نام سے یوٹیوب چینل بھی ہے، جہاں اردو ادب سے متعلق ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ اس یوٹیوب چینل کی انچارج محترمہ زمرین فاروق ہیں۔ مذہبی امور کی اشاعت کے لیے "مدینہ ٹی وی اردو "کے نام سے ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل لانچ کیاگیاہے ۔یہ سبھی آن لائن اخبارات اور نیوز پورٹلس" ملت نیوز نیٹ ورک پرائیوٹ لمٹیڈ" کے ماتحت ہیں ۔<ref>https://millattimes.com/about-us/</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 09:31، 1 جنوری 2021ء

ملت ٹائمز
قسمویب پورٹل
ہیئتآن لائن
مالکملت نیوز نیٹ ورک پرائیوٹ لمٹیڈ
بانیشمس تبریز قاسمی
مدیرشمس تبریز قاسمی
آغاز26 اکتوبر 1941ء
زبانانگریزیاردوہندی
صدر دفتردہلی, بھارت
ویب سائٹmillattimes.com

ملت ٹائمز بھارت کا ایک معروف ویب پورٹل ہے جس کے بانی شاہنواز بدر قاسمی ہیں۔

ملت ٹائمز کا قیام

18 جنوری 2016 میں ممبئی میں معروف عالم دین مولانا رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و ناظم ندوة العلماءلکھنو کے ہاتھوں اس کا افتتاح عمل میں آیا تھا ۔ اپریل 2016 میں ملت ٹائمز نے انگریزی نیوز پورٹل کا آغاز کیا جس کے بانی ممبر اور ایڈیٹر محمد ارشاد ایوب ہیں۔ ایک سال مکمل ہونے کے بعد دہلی کے سیئنر صحافیوں کے ہاتھوں 19 جنوری 2017 کو ملت ٹائمز نے ایپ لانچ کیا ۔ جولائی 2017 میں بیرسٹر اسد الدین اویسی کے ایک انٹرویو کے ذریعہ شمس تبریز قاسمی نے ملت ٹائمز کے یوٹیوب چینل کا بھی آغاز کیا ۔ 2018 میں ملت ٹائمز نے ہندی نیوز پورٹل کی شروعات کی جس کے بانی ایڈیٹر مرحوم محمد قیصر صدیقی تھے۔24اکتوبر 2020 کو محمد قیصرصدیقی کی وفات کے بعد یہ ایڈیٹر کی ذمہ داری اسرار احمد سنبھال رہے ہیں ۔ ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر ظفر صدیقی ہیں۔[1]

ملت ٹائمز

ملت ٹائمز نے علاقائی خبروں کے لیے متعدد نیوز پورٹل بھی شروع کررکھاہے۔ ان میں سے ایک"میوات ٹائمز" ہے جو تین زبانوں میں اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ اس کا اپنا یوٹیوب چینل بھی ہے۔ اس کے ایڈیٹر محمد سفیان سیف ہیں ۔ایک اور علاقائی نیوز پورٹل "سیتامڑھی ٹائمز "ہے جسے مرحوم قیصر صدیقی نے شروع کیاتھا ۔24اکتوبر 2020 کو ان کی وفات کے بعد،"سیتامڑھی ٹائمز "کی ذمہ داری مظفر عالم اور ثاقب رضا کو سونپی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ملت ٹائمز کا ایک مستقبل ہندی نیوز پورٹل: "جے جے پی نیوز" کے نام سے ہے جس کے چیف ایڈیٹر محمد شہنواز ناظمی ہیں۔ ملت ٹائمز کے تحت تاریخی اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے مستقل ایک یوٹیوب چینل ہے "ہسٹری آف اسلام" کے نام سے چلتا ہے۔ اردو زبان وادب کے فروغ کے لیے"اردو ٹاک" کے نام سے باضابطہ ایک پلیٹ فارم کی شروعات کی گئی ہے اور اسی نام سے یوٹیوب چینل بھی ہے، جہاں اردو ادب سے متعلق ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ اس یوٹیوب چینل کی انچارج محترمہ زمرین فاروق ہیں۔ مذہبی امور کی اشاعت کے لیے "مدینہ ٹی وی اردو "کے نام سے ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل لانچ کیاگیاہے ۔یہ سبھی آن لائن اخبارات اور نیوز پورٹلس" ملت نیوز نیٹ ورک پرائیوٹ لمٹیڈ" کے ماتحت ہیں ۔[2]

حوالہ جات