"حبیب کوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
 
سطر 42: سطر 42:
| leader_name1 =
| leader_name1 =
| area_code =
| area_code =
| area_code_type = [[List of dialling codes of Pakistan|Calling code]]
| area_code_type = [[فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ]]
| timezone1 = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
| timezone1 = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
| utc_offset1 = +5
| utc_offset1 = +5

حالیہ نسخہ بمطابق 22:04، 13 جنوری 2021ء

گاؤں
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعشکار پور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حبیب کوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا گاؤں ہے جو ضلع شکار پور میں واقع ہے۔ شکار پور شہر اس گاؤں سے صرف 10 کلو ميٹر کے فاصلے پر شمال میں اور سکھر شہر 27 کلو ميٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔

حبیب کوٹ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے اور کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔