"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: en:Isha' |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عشاء [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔ |
عشاء [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں [[نماز]] ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔ |
||
== نماز عشاء کا وقت == |
== نماز عشاء کا وقت == |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
== رکعات == |
== رکعات == |
||
عشاء کی نماز میں سترہ |
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔ |
||
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4 |
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4 |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[زمرہ:نماز]] |
[[زمرہ:نماز]] |
||
[[زمرہ:ارکان اسلام]] |
|||
{{نماز}} |
{{نماز}} |
||
نسخہ بمطابق 05:51، 13 اگست 2011ء
عشاء اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔
نماز عشاء کا وقت
نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب، نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ تحریمی ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔
رکعات
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
حوالہ جات