"جزیاتی معاشیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زر
سطر 1: سطر 1:
جزیاتی معاشیات (Microeconomics) سماجی علوم کی شاخ [[معاشیات|اکنامکس]] کی وہ قسم ہے جو معاشی نمائندوں (تاجر و صارف) کے انفرادی معاشی روئے اور [[طلب]] و [[رسد]] کا مطالعہ کرتی ہے۔ صارف کی معاشی ضروریات و ترجیحات، انفرادی میزانیہ، افادہ، نیز مسابقانہ و اجارہ دارانہ تجارت وغیرہ اس کے اہم موضوعات ہیں۔

[[زمرہ:جزیاتی معاشیات|جزیاتی معاشیات]]
== بیرونی روابط ==
[[زمرہ:زر]]

[[زمرہ:جزیاتی معاشیات]]

نسخہ بمطابق 15:38، 18 جنوری 2021ء

جزیاتی معاشیات (Microeconomics) سماجی علوم کی شاخ اکنامکس کی وہ قسم ہے جو معاشی نمائندوں (تاجر و صارف) کے انفرادی معاشی روئے اور طلب و رسد کا مطالعہ کرتی ہے۔ صارف کی معاشی ضروریات و ترجیحات، انفرادی میزانیہ، افادہ، نیز مسابقانہ و اجارہ دارانہ تجارت وغیرہ اس کے اہم موضوعات ہیں۔