"محمد بن سلیمان کردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
سطر 10: سطر 10:
| مذہب = [[اسلام]]
| مذہب = [[اسلام]]
}}
}}

ابو عبد اللہ شمس الدین محمد آفندی بن سلیمان کردی مدنی معروف بہ ”ابنِ سلیمان“ (1714 - 21 مارچ 1780) (1126 - 16 ربیع الاول 1194) بارہویں صدی ہجری / اٹھارہویں صدی عیسوی کے مسلمان، حجازی عالمِ دین۔<nowiki>[[دمشق]]</nowiki> میں پیدا ہوئے اور <nowiki>[[مدینہ منورہ]]</nowiki> میں پرورش پائی۔ حجاز و غیر حجاز کے علما سے علم حاصل کیا۔ 1758ء میں اناطولیہ کے ارادے سے دمشق آئے اور پھر آپ کے لئے <nowiki>[[مدینہ منورہ]]</nowiki> میں <nowiki>[[مفتئ شافعیہ]]</nowiki> کے منصب سنبھالنے کا شاہی فرمان جاری ہوا۔ سرزمین حجاز میں فقیہِ شافعیہ کے نام سے معروف ہوئے اور سلفیوں وہابیوں کے بارے میں اپنی تنقیدی رائے کے سبب مشہور ہوئے۔ مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئے۔ کئی کتابیں لکھیں۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://elwahabiya.com/محمد-بن-سليمان-الكردي-المدني-الشافعي/|title=محمد بن سليمان الكردي المدني الشافعي<!-- عنوان مولد بالبوت -->|accessdate=2020-02-29}}</ref> <ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref> <ref>{{حوالہ کتاب|title=[[الأعلام للزركلي|الأعلام]]|publisher=دار العلم للملايين|year=2002|volume=المجلد السادس|location=بيروت،‌ لبنان}}</ref>
[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]

نسخہ بمطابق 04:40، 23 جنوری 2021ء

شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد بن سلیمان کردی
(عربی میں: محمد بن سليمان الكردي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1714
دمشق
وفات 21 مارچ 1787
مدینہ منورہ
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
استاذ احمد الجوھری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ ،  معلم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عبد اللہ شمس الدین محمد آفندی بن سلیمان کردی مدنی معروف بہ ”ابنِ سلیمان“ (1714 - 21 مارچ 1780) (1126 - 16 ربیع الاول 1194) بارہویں صدی ہجری / اٹھارہویں صدی عیسوی کے مسلمان، حجازی عالمِ دین۔[[دمشق]] میں پیدا ہوئے اور [[مدینہ منورہ]] میں پرورش پائی۔ حجاز و غیر حجاز کے علما سے علم حاصل کیا۔ 1758ء میں اناطولیہ کے ارادے سے دمشق آئے اور پھر آپ کے لئے [[مدینہ منورہ]] میں [[مفتئ شافعیہ]] کے منصب سنبھالنے کا شاہی فرمان جاری ہوا۔ سرزمین حجاز میں فقیہِ شافعیہ کے نام سے معروف ہوئے اور سلفیوں وہابیوں کے بارے میں اپنی تنقیدی رائے کے سبب مشہور ہوئے۔ مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئے۔ کئی کتابیں لکھیں۔[1] [2] [3]

  1. "محمد بن سليمان الكردي المدني الشافعي"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  2. أعلام من أرض النبوة۔ المدينة، السعودية: الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة۔ 1993 
  3. الأعلام۔ المجلد السادس۔ بيروت،‌ لبنان: دار العلم للملايين۔ 2002