"محمد بن سلیمان کردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
«محمد بن سليمان الكردي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
سطر 39: سطر 39:


علمائے نجد میں سے ابن غنام اور ابن بشر وغیرہ بعض تذکرہ نویسوں نے اس بات کو بعید قرار دیا ہے کہ ابن عبد الوہاب شیخ محمد بن سلیمان کا شاگرد ہے اور ان تذکرہ نویسوں کے گمان کے مطابق ایسا صرف احمد زینی دحلان نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے۔ حالانکہ سلفی وہابی ائمہ کے نظریات کے رد اور مخالفت میں شیخ محمد بن سلیمان کردی کے جوابات پر مشتمل قلمی نسخے ثابت شدہ موجود ہیں اسی طرح انہوں نے اس مسئلے میں سلیمان بن عبد الوہاب کے رسالے کی تائید و تعریف کرتے ہوئے اس پر تقریظ بھی لکھی ہے۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>
علمائے نجد میں سے ابن غنام اور ابن بشر وغیرہ بعض تذکرہ نویسوں نے اس بات کو بعید قرار دیا ہے کہ ابن عبد الوہاب شیخ محمد بن سلیمان کا شاگرد ہے اور ان تذکرہ نویسوں کے گمان کے مطابق ایسا صرف احمد زینی دحلان نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے۔ حالانکہ سلفی وہابی ائمہ کے نظریات کے رد اور مخالفت میں شیخ محمد بن سلیمان کردی کے جوابات پر مشتمل قلمی نسخے ثابت شدہ موجود ہیں اسی طرح انہوں نے اس مسئلے میں سلیمان بن عبد الوہاب کے رسالے کی تائید و تعریف کرتے ہوئے اس پر تقریظ بھی لکھی ہے۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>

== لائبریری ==
آپ کو کتابیں جمع کرنے کا بہت شوق تھا لہٰذا آپ کے پاس ایک بہت عظیم الشان لائبریری موجود تھی۔ کہا گیا ہے کہ اس لائبریری کا کچھ حصہ شہر تریم، حضرموت میں اور کچھ حصہ سیؤن، حضرموت میں ہے۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>

== وفات ==
شیخ محمد بن سلیمان کردی نے 16 ربیع الاول 1194/21 مارچ 1780ء کو سڑسٹھ سال کی عمر میں عثمانی صوبہ حجاز کے شہر مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں قبہ حضرت عباس کے پڑوس میں تدفین ہوئی۔<ref name="أعلام من أرض النبوة">{{حوالہ کتاب|title=أعلام من أرض النبوة|publisher=الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة|year=1993|location=المدينة، السعودية}}</ref>

== تصانیف ==
آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں، جن میں سے چند یہ ہیں:<ref>{{حوالہ ویب|url=https://k-tb.com/author/محمد-بن-سليمان-الكردي|title=المؤلف - محمد بن سليمان الكردي<!-- عنوان مولد بالبوت -->|accessdate=2020-02-29}}</ref>{{col-begin}}
{{Col-2}}
* '' الأصول الدينية في شرح الرسالة العلاوية''
* ''أربعون حديثًا''
* ''الانتباه في تعجيل الصلاة''
* ''الثغر البسام عن معاني الصور التي يزوج فيها الحكام''
* ''الجامع للأسرار الإلهية والحقائق الربانية والحكم الديانية''
* ''الحواشي المدنية على شرح ابن حجر''، مجلدان
* ''الحواشي المدنية على شرح المقدمة الحضرمية''
* ''الدرة البهية في جواب الأسئلة الجارية''
* ''تحفة الحبيب بشرح نظم غاية التقريب''
* ''تحفة المحتاج بشرح المنهاج''
* ''تشييد البنيان''
* ''جالية الهم والتوان عن الساعي لقضاء حوائج الإنسان''
* ''حاشية الشوبري على شرح التحرير''
{{Col-2}}
* ''حاشية على شرح الغاية للخطيب''
* ''زهر الربى في بيان أحكام الربا''
* ''شرح جمع الجوامع''
* ''شرح فرائض التحفة''
* ''شرح منظومة الناسخ والمنسوخ ''
* ''عقود الدرر في مصطلحات تحفة ابن حجر''
* ''الفتاوى''
* ''فتح الفتاح بالخير في معرفة شروط الحج عن الغير'' أو ''فتح الفتاح في شروط الحج''
* ''فتح القدير باختصار متعلقات نسك الأجير''
* ''الفوائد المدنية فيمن يفتى بقوله من أئمة الشافعية''
* ''كاشف اللئام عن حكم التجرد قبل الميقات بالإحرام''
* ''كشف المروط عما للوضوء من الشروط''
* ''منهل التوحيد''
{{Col-end}}

* الاصول الدینیہ فی شرح الرسالۃ
* العلاویۃ
* اربعون حدیثا
* الانتباہ فی تعجیل الصلاۃ
* الثغر البسام عن معانی الصور التی یزوج فیہا الحکام
* الجامع للاسرار الالہیۃ والحقائق الربانیۃ والحکم الدیانیۃ
* الحواشی المدنیۃ علی شرح ابن حجر (دو جلدیں)
* الحواشی المدنیۃ علٰ شرح المقدمۃ الحضرمیۃ
* الدرۃ البہیۃ فی جواب الاسئلۃ الجاویۃ
* تحفۃ الحبیب بشرح نظم غایۃ التقریب
* تشیید البنیان
* جالیۃ الہم والتوان عن الساعی لقضاء حوائج الانسان
* حاشیۃ الشوبری علی شرح التحریر
* حاشیۃ علی شرح الغایۃ للخطیب
* زہر الربی فی بیان احکام الربا
* شرح جمع الجوامع
* شرح فرائض التحفۃ
* شرح منظومۃ الناسخ والمنسوخ
* عقود الدرر فی مصطلحات تحفۃ ابن حجر
* الفتاوی
* فتح الفتاح بالخیر فی معرفۃ شروط الحج عن الغیر / فتح الفتاح فی شروط الحج
* فتح القدیر باختصار متعلقات نسک الاجیر
* الفوائد المدنیۃ فیمن یفتی بقولہ من ائمۃ الشافعیۃ
* کاشف اللئام عن حکم التجرد قبل المیقات بالاحرام
* کشف المروط عما للوضوء من الشروط
* منہل التوحید

== حوالہ جات ==

[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:حفاظ قرآن]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]
[[زمرہ:راویان حدیث]]

نسخہ بمطابق 07:10، 23 جنوری 2021ء

شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد بن سلیمان کردی
(عربی میں: محمد بن سليمان الكردي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1714
دمشق
وفات 21 مارچ 1787
مدینہ منورہ
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
استاذ احمد الجوھری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ ،  معلم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عبد اللہ شمس الدین محمد آفندی بن سلیمان کردی مدنی معروف بہ ”ابنِ سلیمان“ (1714 - 21 مارچ 1780) (1126 - 16 ربیع الاول 1194) بارہویں صدی ہجری / اٹھارہویں صدی عیسوی کے مسلمان، حجازی عالمِ دین۔ دمشق میں پیدا ہوئے اور مدینہ منورہ میں پرورش پائی۔ حجاز و غیر حجاز کے علما سے علم حاصل کیا۔ 1758ء میں اناطولیہ کے ارادے سے دمشق آئے اور پھر آپ کے لئے مدینہ منورہ میں مفتئ شافعیہ کے منصب سنبھالنے کا شاہی فرمان جاری ہوا۔ سرزمین حجاز میں فقیہِ شافعیہ کے نام سے معروف ہوئے اور سلفیوں وہابیوں کے بارے میں اپنی تنقیدی رائے کے سبب مشہور ہوئے۔ مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئے۔ کئی کتابیں لکھیں۔[1] [2] [3]

سیرت

کرد خاندان مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والا مشہور خاندان ہے۔ کردوں میں سے جو سب سے پہلے مدینہ منورہ ہجرت کر کے آئے وہ آپ کے والد سلیمان کردی ہیں جو 1115ھ/1703ء کو بلاد شام سے ہجرت کر کے یہاں آئے، اس پاک سرزمین کو اپنا وطن بنایا اور تدریس میں مشغول ہوئے، آپ رباط السبیل میں بچوں کے معلم تھے۔ اولاد میں سے ایک بیٹے ”محمد“ ہیں جو دمشق میں پیدا ہوئے، دوسرے ”احمد“ اور تیسرے ”ابراہیم“۔[2]

محمد بن سلیمان کردی کے حالاتِ زندگی کے بارے میں ایک عربی قلمی نسخے کے پہلے دو صفحات جو اندازاً اٹھارہویں صدی عیسوی / تیرہویں صدی ہجری کے اواخر میں لکھا گیا ہے، یہ نسخہ کنگ سعود یونیورسٹی میں محفوظ ہے۔ [4]

شیخ محمد بن ابوبکر سلیمان کردی 1126ھ /1714ء کو سلطنت عثمانیہ کے صوبہ شام، دمشق میں پیدا ہوئے جبکہ آپ کے والد یہیں قیام پذیر تھے۔ آپ کے سالِ پیدائش میں اختلاف ہے، ایک قول کے مطابق 1125ھ/1713ء اور دوسرے قول کے مطابق 1127ھ/1715ء ہے۔ آپ کی پیدائش کے ایک سال بعد آپ کے والد نے خاندان سمیت مدینہ منورہ ہجرت کی۔[2]

تعلیم

آپ نے مدینہ منورہ میں پرورش پائی، حفظِ قرآن کے بعد علمائے کرام سے سیکھنا شروع کیا اور اکابر فقہائے شافعیہ سے تعلیم حاصل کی۔ یہاں آپ نے سعید سنبل، اپنے والد سلیمان، یوسف کردی، احمد جوہری اور مصطفی بکری وغیرہ علما سے استفادہ کیا پھر حجاز سے باہر کا سفر اختیار کیا اور اپنے دور کے کثیر علما سے واقف ہوئے اور انہیں میں سے ایک آپ کا سفر دمشق ہے جو 1172ھ/1758ء کو اناطولیہ کے ارادہ سے کیا۔[2]آپ مصطفیٰ بکری، شمس محمد دمیاطی، احمد جوہری، ابو طاہر کورانی، حامد بن عمر علوی، محمد سعید سنبل، عبد الرحمن بن عبد اللہ بلفقیہ وغیرہ علما و مشائخ سے روایت کرتے ہیں۔آپ نے علومِ عقلیہ و نقلیہ میں مہارت حاصل کی اور فقہ شافعی میں خاص طور پر نمایاں ہوئے۔ جب آستانہ میں موجود شیخ الاسلام کو آپ کی علومِ شرعیہ میں مہارت علم ہوا تو انہوں نے آپ کے لئے مدینہ منورہ میں مفتئ شافعیہ کے منصب پر فائز ہونے کا شاہی فرمان جاری کرایا۔

شاگرد

طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے آپ سے تعلیم حاصل کی ان میں سے چند یہ ہیں: سالم بن ابو بکر انصاری کرانی، علی خباز، علی بن عبد الخالق بن جمال الدین، محمد سمان بن عبد الکریم شافعی، عبد الرحمٰن اہدل، محمد بن عبد الرحمن الکزبری، احمد بن عبید عطار، صالح بن محمد بن نوح فلانی عمری، محمد بن حسین جفری علوی، محمد سعید کورانی، یحییٰ مزوری عمادی، محمد بن عبد الوہاب۔[2]

آراء

وہابی سلفی نظریہ کی مخالفت

آپ کے شاگردوں میں سے وہابی سلفی نظریہ کا بانی محمد بن عبد الوہاب بھی تھا۔ اس نے مدینہ منورہ میں آپ سے پڑھا۔ آپ نے اس سے اختلاف کیا ہے اور اس کے اسلوبِ دعوت پر تنقید کرتے ہوئے آپ نے اس کو خط لکھا جس میں کہا:[2] [5]

اے ابن عبد الوہاب!

اس پر سلام ہو جس نے ہدایت کی پیروی کی

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ تم مسلمانوں (کی تکفیر) سے اپنی زبان کو لگام ڈالو۔ اگر تم کسی شخص سے سنو کہ وہ اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں اس شخص کے مؤثر ہونے کا عقیدہ رکھتا ہے جس سے وہ استغانہ/فریاد کر رہا ہے تو تم اسے درست بات کی پہچان کراؤ اور اس کے سامنے اس بات کے دلائل رکھو کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی مؤثر نہیں پھر بھی اگر وہ نہ مانے تو اس صورت میں خاص اس شخص کی تکفیر کرو لیکن مسلمانوں کے سوادِ اعظم کی تکفیر کی کوئی گنجائش نہیں۔ تم سواد اعظم سے جدا ہو اور جو شخص سواد اعظم سے جدا ہو اس کی طرف کفر کی نسبت زیادہ قریب ہے کیونکہ اس نے مسلمانوں کے راستے سے جدا راستہ اختیار کیا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

﴿وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءتْ مَصِيرًا﴾ [[[سورہ سانچہ:نام سورہ 4|4]]:115]سانچہ:اقتباس 2 اور بھیڑیا اسی بکری کو کھاتا ہے جو ریوڑ سے جدا ہوتی ہے۔

علمائے نجد میں سے ابن غنام اور ابن بشر وغیرہ بعض تذکرہ نویسوں نے اس بات کو بعید قرار دیا ہے کہ ابن عبد الوہاب شیخ محمد بن سلیمان کا شاگرد ہے اور ان تذکرہ نویسوں کے گمان کے مطابق ایسا صرف احمد زینی دحلان نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے۔ حالانکہ سلفی وہابی ائمہ کے نظریات کے رد اور مخالفت میں شیخ محمد بن سلیمان کردی کے جوابات پر مشتمل قلمی نسخے ثابت شدہ موجود ہیں اسی طرح انہوں نے اس مسئلے میں سلیمان بن عبد الوہاب کے رسالے کی تائید و تعریف کرتے ہوئے اس پر تقریظ بھی لکھی ہے۔[2]

لائبریری

آپ کو کتابیں جمع کرنے کا بہت شوق تھا لہٰذا آپ کے پاس ایک بہت عظیم الشان لائبریری موجود تھی۔ کہا گیا ہے کہ اس لائبریری کا کچھ حصہ شہر تریم، حضرموت میں اور کچھ حصہ سیؤن، حضرموت میں ہے۔[2]

وفات

شیخ محمد بن سلیمان کردی نے 16 ربیع الاول 1194/21 مارچ 1780ء کو سڑسٹھ سال کی عمر میں عثمانی صوبہ حجاز کے شہر مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں قبہ حضرت عباس کے پڑوس میں تدفین ہوئی۔[2]

تصانیف

آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں، جن میں سے چند یہ ہیں:[6]

  • الأصول الدينية في شرح الرسالة العلاوية
  • أربعون حديثًا
  • الانتباه في تعجيل الصلاة
  • الثغر البسام عن معاني الصور التي يزوج فيها الحكام
  • الجامع للأسرار الإلهية والحقائق الربانية والحكم الديانية
  • الحواشي المدنية على شرح ابن حجر، مجلدان
  • الحواشي المدنية على شرح المقدمة الحضرمية
  • الدرة البهية في جواب الأسئلة الجارية
  • تحفة الحبيب بشرح نظم غاية التقريب
  • تحفة المحتاج بشرح المنهاج
  • تشييد البنيان
  • جالية الهم والتوان عن الساعي لقضاء حوائج الإنسان
  • حاشية الشوبري على شرح التحرير
  • حاشية على شرح الغاية للخطيب
  • زهر الربى في بيان أحكام الربا
  • شرح جمع الجوامع
  • شرح فرائض التحفة
  • شرح منظومة الناسخ والمنسوخ
  • عقود الدرر في مصطلحات تحفة ابن حجر
  • الفتاوى
  • فتح الفتاح بالخير في معرفة شروط الحج عن الغير أو فتح الفتاح في شروط الحج
  • فتح القدير باختصار متعلقات نسك الأجير
  • الفوائد المدنية فيمن يفتى بقوله من أئمة الشافعية
  • كاشف اللئام عن حكم التجرد قبل الميقات بالإحرام
  • كشف المروط عما للوضوء من الشروط
  • منهل التوحيد

  • الاصول الدینیہ فی شرح الرسالۃ
  • العلاویۃ
  • اربعون حدیثا
  • الانتباہ فی تعجیل الصلاۃ
  • الثغر البسام عن معانی الصور التی یزوج فیہا الحکام
  • الجامع للاسرار الالہیۃ والحقائق الربانیۃ والحکم الدیانیۃ
  • الحواشی المدنیۃ علی شرح ابن حجر (دو جلدیں)
  • الحواشی المدنیۃ علٰ شرح المقدمۃ الحضرمیۃ
  • الدرۃ البہیۃ فی جواب الاسئلۃ الجاویۃ
  • تحفۃ الحبیب بشرح نظم غایۃ التقریب
  • تشیید البنیان
  • جالیۃ الہم والتوان عن الساعی لقضاء حوائج الانسان
  • حاشیۃ الشوبری علی شرح التحریر
  • حاشیۃ علی شرح الغایۃ للخطیب
  • زہر الربی فی بیان احکام الربا
  • شرح جمع الجوامع
  • شرح فرائض التحفۃ
  • شرح منظومۃ الناسخ والمنسوخ
  • عقود الدرر فی مصطلحات تحفۃ ابن حجر
  • الفتاوی
  • فتح الفتاح بالخیر فی معرفۃ شروط الحج عن الغیر / فتح الفتاح فی شروط الحج
  • فتح القدیر باختصار متعلقات نسک الاجیر
  • الفوائد المدنیۃ فیمن یفتی بقولہ من ائمۃ الشافعیۃ
  • کاشف اللئام عن حکم التجرد قبل المیقات بالاحرام
  • کشف المروط عما للوضوء من الشروط
  • منہل التوحید

حوالہ جات

  1. "محمد بن سليمان الكردي المدني الشافعي"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح أعلام من أرض النبوة۔ المدينة، السعودية: الخزانة الكتبية الحسنية الخاصة۔ 1993 
  3. الأعلام۔ المجلد السادس۔ بيروت،‌ لبنان: دار العلم للملايين۔ 2002 
  4. "مخطوطات > ترجمة الشيخ محمد بن سليمان الكردي المتوفي سنة 1194هـ > الصفحة رقم 1"۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2020 
  5. دعاوى المناوئين لدعوة الشيخ محمد بن عبد الوهاب عرض ونقد۔ الرياض، السعودية: دار طيبة۔ 1989 
  6. "المؤلف - محمد بن سليمان الكردي"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020