"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں راڈرک کہتے ہیں،اور یہ ہسپانیہ کا گوتھ خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔</ref> بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا،
جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
([[ہسپانوی]] اور [[پرتاگالی زبان|پرتاگالی میں:''Rodrigo''،عربی زبان میں:''لذريق''،''Ludharīq''،]] زبان میں) بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے
[[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے
ممکن نہ تھا۔




=='''حوالہ'''==
=='''حوالہ'''==

نسخہ بمطابق 15:10، 26 اگست 2011ء

جب وٹیزا کو تخت سے اتار کر لذريق[1] (ہسپانوی اور پرتاگالی میں:Rodrigo،عربی زبان میں:لذريق،Ludharīq، زبان میں) بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے حکومت بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں سلطنت کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔


حوالہ

  1. اس کو انگریزی میں راڈرک کہتے ہیں،اور یہ اندلس اور گوتھ خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔