"چندر ونش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: de:Chandravamsha
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
قدیم [[ہندوستان]] کے شاہی خاندان میں سے ایک جو سوم ’’[[سوما]] ‘‘ یا [[چاند]] کی اولاد سمجھا جاتا ہے۔یہ ابتری [[رشی]] کا بیٹا اور بدھ یا [[عطارد]] کا باپ تھا۔ بدھ کی شادی [[الا]] سے ہوئی تھی جو سورج بنسی خاندان کے [[راجا اکشواکو]] کی بیٹی تھی۔ اس کے بطن سے پردورس پیدا ہوا۔ اس کی شادی [[ارداسی]] سے ہوئی اور اس کے بطن سے آبس پیدا ہوا۔ آبس کا بیٹا نہش اور پوتا ییاتی تھے۔ ییاتی کے دو بیٹے پورو اور یادو تھے۔ پورو کی اولاد سے دشینتا ہوا جو راجا بھرت کا باپ تھا۔ بھرت کی نویں پشت میں [[کورو]] اور چودھویں پشت میں سنتو کا ایک سوتیلا بیٹا ویاس تھا۔ جس نے چتریادرا کی تین بیویوں سے بذریعہ [[ناگ]] اولاد پیدا کی اور [[کورو]] ، [[پانڈو]]اور [[یادو]] پیدا ہوئے ، جن کی اولاد کی خانہ جنگی کا ذکر [[مہابھارت]] میں بھی ہے۔ [[یادو]] کی اولاد سے [[کرشن]] جی اور بلرام تھے ۔ پہلی شاخ ہستناپور میں راج کرتی تھی اور دوسری [[متھرا]] میں۔
قدیم [[ہندوستان]] کے شاہی خاندان میں سے ایک جو سوم ’’[[سوما]] ‘‘ یا [[چاند]] کی اولاد سمجھا جاتا ہے۔یہ ابتری [[رشی]] کا بیٹا اور بدھ یا [[عطارد]] کا باپ تھا۔ بدھ کی شادی [[الا]] سے ہوئی تھی جو سورج بنسی خاندان کے [[راجا اکشواکو]] کی بیٹی تھی۔ اس کے بطن سے پردورس پیدا ہوا۔ اس کی شادی [[ارداسی]] سے ہوئی اور اس کے بطن سے آبس پیدا ہوا۔ آبس کا بیٹا نہش اور پوتا ییاتی تھے۔ ییاتی کے دو بیٹے پورو اور یادو تھے۔ پورو کی اولاد سے دشینتا ہوا جو راجا بھرت کا باپ تھا۔ بھرت کی پا نچو ين پشت میں [[کورو]] اور چودھویں پشت میں سنتو کا ایک سوتیلا بیٹا ویاس تھا۔ جس نے چتریادرا کی تین بیویوں سے بذریعہ [[ناگ]] اولاد پیدا کی اور [[کورو]] ، [[پانڈو]]اور [[یادو]] پیدا ہوئے ، جن کی اولاد کی خانہ جنگی کا ذکر [[مہابھارت]] میں بھی ہے۔ [[یادو]] کی اولاد سے [[کرشن]] جی اور بلرام تھے ۔ پہلی شاخ ہستناپور میں راج کرتی تھی اور دوسری [[متھرا]] میں۔


[[زمرہ:ہندو مت]]
[[زمرہ:ہندو مت]]

نسخہ بمطابق 03:45، 29 اگست 2011ء

قدیم ہندوستان کے شاہی خاندان میں سے ایک جو سوم ’’سوما ‘‘ یا چاند کی اولاد سمجھا جاتا ہے۔یہ ابتری رشی کا بیٹا اور بدھ یا عطارد کا باپ تھا۔ بدھ کی شادی الا سے ہوئی تھی جو سورج بنسی خاندان کے راجا اکشواکو کی بیٹی تھی۔ اس کے بطن سے پردورس پیدا ہوا۔ اس کی شادی ارداسی سے ہوئی اور اس کے بطن سے آبس پیدا ہوا۔ آبس کا بیٹا نہش اور پوتا ییاتی تھے۔ ییاتی کے دو بیٹے پورو اور یادو تھے۔ پورو کی اولاد سے دشینتا ہوا جو راجا بھرت کا باپ تھا۔ بھرت کی پا نچو ين پشت میں کورو اور چودھویں پشت میں سنتو کا ایک سوتیلا بیٹا ویاس تھا۔ جس نے چتریادرا کی تین بیویوں سے بذریعہ ناگ اولاد پیدا کی اور کورو ، پانڈواور یادو پیدا ہوئے ، جن کی اولاد کی خانہ جنگی کا ذکر مہابھارت میں بھی ہے۔ یادو کی اولاد سے کرشن جی اور بلرام تھے ۔ پہلی شاخ ہستناپور میں راج کرتی تھی اور دوسری متھرا میں۔