"پینٹا گون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be-x-old:Пэнтагон ترمیم: zh-min-nan:Ngó͘-kak-tāi-hā
م r2.5.2) (روبالہ ترمیم: ms:Pentagon (bangunan)
سطر 42: سطر 42:
[[ml:പെന്റഗൺ]]
[[ml:പെന്റഗൺ]]
[[mr:पेंटॅगॉन]]
[[mr:पेंटॅगॉन]]
[[ms:Pentagon]]
[[ms:Pentagon (bangunan)]]
[[nl:Pentagon (Verenigde Staten)]]
[[nl:Pentagon (Verenigde Staten)]]
[[ja:ペンタゴン]]
[[ja:ペンタゴン]]

نسخہ بمطابق 07:15، 30 اگست 2011ء

The Pentagon

پینٹا گون کی عمارت

ریاست ورجینیا میں امریکا کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں ، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔