"صبح صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''صبح صادق''' سے مراد وہ سفیدی ہے جو صبح کاذب کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


حضرت [[امام اعظم]]{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح [[روشنی]] ہو جائے تو [[نماز]] [[فجر]] پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر [[فجر]] کی [[نماز]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔
حضرت [[امام اعظم]]{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح [[روشنی]] ہو جائے تو [[نماز]] [[فجر]] پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر [[فجر]] کی [[نماز]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔

[[زمرہ:اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 22:02، 16 ستمبر 2011ء

صبح صادق سے مراد وہ سفیدی ہے جو صبح کاذب کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر کو اٹھتی ہے یہاں تک کہ مکمل روشنی ہو جاتی ہے۔ اسے فجرِ ثانی بھی کہتے ہیں اور اسی صبح صادق کے نکلنے سے نماز فجر کا وقت شروع ہوتا ہے اور آفتاب نکلنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ جب آفتاب کا ذراسا کنارا بھی ظاہر ہو جائے تو فجر کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔

حضرت امام اعظم کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز فجر پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنا مستحب ہے۔