"کفیل الرحمن نشاط عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کتابیات: کتابیات ایسے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏ادبی کارنامے: غیر درست طریقہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 21: سطر 21:

عثمانی نے عربی اور فارسی زبان سے اردو زبان میں ’درسِ نظامی‘ سے متعلق متعدد کتابوں کا ترجمہ اور تشریح کیں۔ عربی-اردو ترجموں میں سراج المعنی، سراج الوِقایہ(شاہرالوقایہ کا اردو ترجمہ اور تفسیر)، سراج المطالب، تفہیم المسلم(شبّیر احمد عثمانی کی فتح الملہیم کا اردو ترجمہ اور تفسیر)، اور فتویٰ عالمگیری شامل ہیں۔ فارسی-اردو ترجموں میں گلزارِ دبِستاں، طُحفت المواحّدین، مسائلِ عربائین اور بہاالدین نقشبند کی رباعیات شامل ہیں۔

<ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں، صفحہ ۷۸۴|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref><ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں ، صفحہ ۷۸۷|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref><ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں ، صفحہ ۷۸۵|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref><ref>{{Cite book|title=علمائے دیوبند کی اردو شاعری، صفحہ ۹۷|last=قاسمی|first=اعجاز ارشد}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.jahan-e-urdu.com/mufti-kafeelur-rahaman-nishat-usmani/|title="نستعلیق صفت انسان مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی"|date=28 February 2018|accessdate=3rd March 2021|website=jahan-e-urdu|publisher=جہان اردو|last=قاسمی|first=مفتی امانت علی}}</ref><ref>{{Cite book|title=علمائے دیوبند کی اردو شاعری، صفحہ۹۸|last=قاسمی|first=اعجاز ارشد}}</ref><ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں ، صفحہ ۷۸۹|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref><ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں ، صفحہ ۷۸۸|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref><ref>{{Cite book|title=پسِ مرغِ زنداں، صفحہ ۷۸۸-۷۸۹|last=امینی|first=نور عالم خلیل}}</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:14، 3 مارچ 2021ء

کفیل الرحمن نشاط عثمانی
 
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 5 مارچ 1942ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 اگست 2006ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قاسمی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند
علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ سید فخر الدین احمد   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مفتی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کفیل الرحمٰن نشاط عثمانی (5 مارچ 1942 – 1 اگست 2006) ایک ہندوستانی مسلم عالم، فقیہ اور شاعر تھے۔ انہوں نے دار العلوم دیوبند کے مفتی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ عزیز الرحمن عثمانی کے پوتے تھے۔

عثمانی کی پیدائش 5 مارچ 1942 کو دیوبند میں ہوئی تھی۔ انہوں نے دار العلوم دیوبند اور جامعہ علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے فتاوی عالمگیری کا اردو زبان میں ترجمہ کیا تھا۔ ان کی وفات 1 اگست 2006 میں ہوئی۔

نام اور نسب

ان کا نام کفیل الرحمٰن تھا اور  ان کا نسب کفیل الرحمٰن ابن جلیل الرحمٰن ابن عزیز الرحمن عثمانی ابن فضل الرحمن عثمانی ہے۔[2]

سوانح حیات

عثمانی 5 مارچ 1942 کو دیوبند گھرانے میں پیدا ہوئےـ ان کے والد جلیل الرحمٰن عثمانی تھے جو عزیز الرحمٰن عثمانی کے بیٹے تھے اور دار العلوم دیوبند میں تجوید اور قیراءت کے استاد تھےـ

عثمانی نے 1961ء میں دار العلوم دیوبند سے گریجویشن اور  1975ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی سے عربی میں ایم اے کی سند حاصل کیں۔ سید فخر الدین احمد اور محمد طیب قاسمی ان کے اساتذہ تھے۔

1971ء میں عثمانی دار العلوم دیوبند میں بطور مفتی مقرر ہوئے۔ انہوں نے 32 سال تک اپنی خدمات انجام دیں، اِس دوران انہوں نے پچاس ہزار سے زیادہ مذہبی احکامات جاری کئے۔ وہ ایک شاعر بھی تھے، انہوں نےاردو شاعری کی صنف غزل، حمد، نعت، نظم، مرثیہ اور قصیدہ لکھے۔

عثمانی کا انتقال 1 اگست 2006ء کو ہوا، انہیں قاسمی قبرستان میں ان کے دادا عزیز الرحمٰن عثمانی کی قبر کے پاس دفنایا گیا۔ ان کی نماز جنازہ کی قیادت ان کے بڑے بھائی فضیل الرحمن ہلال عثمانی نے کی۔

ادبی کارنامے

مصنف کی حیثیت سے عثمانی  نےاپنا  شعری مجموعہ شناسہ، زیارتِ قبور، حیاتِ ابن عباّس، حیاتِ سلمان فارسی، حیاتِ ابو ہریرہ، سراج العدہ، اور  آئینئہ بدعت لکھا۔

عثمانی نے عربی اور فارسی زبان سے اردو زبان میں ’درسِ نظامی‘ سے متعلق متعدد کتابوں کا ترجمہ اور تشریح کیں۔ عربی-اردو ترجموں میں سراج المعنی، سراج الوِقایہ(شاہرالوقایہ کا اردو ترجمہ اور تفسیر)، سراج المطالب، تفہیم المسلم(شبّیر احمد عثمانی کی فتح الملہیم کا اردو ترجمہ اور تفسیر)، اور فتویٰ عالمگیری شامل ہیں۔ فارسی-اردو ترجموں میں گلزارِ دبِستاں، طُحفت المواحّدین، مسائلِ عربائین اور بہاالدین نقشبند کی رباعیات شامل ہیں۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2012201898
  2. نور عالم خلیل امینی، پس مرگ زندہ، صفحہ: 784 

کتابیات

  • نور عالم خلیل امینی۔ "مفتی دار العلوم دیوبند: مولانا کفیل الرحمن نشاط عثمانی"۔ پس مرگ زندہ (پانچواں، فروری 2017 ایڈیشن)۔ دیوبند: ادارہ علم و ادب۔ صفحہ: 777–789