"عتیقہ اوڈھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 13: سطر 13:


== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی ==
== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی ==
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کی تھی۔
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔


== سماجی کام ==
== سماجی کام ==

نسخہ بمطابق 05:26، 9 مارچ 2021ء

عتیقہ اوڈھو
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1968-02-12) فروری 12, 1968 (age 56)
‎شکارپور، سندھ، پاکستان
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل پاکستان مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سمر خان
عملی زندگی
پیشہ سیاستدان، اداکارہ، ٹیوی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، ہیئراسٹائلسٹ
دور فعالیت 1989ء - تاحال
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عتیقہ اوڈھو (ولادت: 12 فروری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔

ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی

عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا جیکب آباد کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔

سماجی کام

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔