"عتیقہ اوڈھو" کے نسخوں کے درمیان فرق
اضافہ |
|||
سطر 10: | سطر 10: | ||
}} |
}} |
||
'''عتیقہ اوڈھو''' (ولادت: 12 فروری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ |
'''عتیقہ اوڈھو''' (ولادت: 12 فروری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے [[انور مقصود]] کے ٹی وی سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور ڈراما [[ستارہ اور مہر النساء]] کے لئے مشہور ہو گئیں۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے [[دشت (ٹی وی سیریز)|دشت]]، [[نجات]]، ہرجائی جیسے ڈراموں اور حالیہ [[ہم سفر]] میں کام کیا۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے فلموں میں کام کیا، جن میں [[جو ڈر گیا وہ مر گیا]]، ممی اور [[مجھے چاند چاہیے]] شامل ہیں۔ |
||
== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی == |
== ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی == |
||
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔ |
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا [[جیکب آباد]] کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔ [[کراچی]] میں مختلف اشتہاری ایجنسیوں میں میک اپ آرٹسٹ کی حیثیت سے کام کرنے کے دوران، عتیقہ اوڈھو کو ٹیلی ویژن کی شخصیت [[انور مقصود]] نے دیکھا اور اپنے ڈرامے میں کام دیا۔ 1993ء میں عتیقہ نے [[انور مقصود]] کے ڈرامے [[ستارہ اور مہر النساء]] میں اداکاری کی۔ 1995ء میں، عتیقہ اوڈھو نے [[جو ڈر گیا وہ مر گیا]] سے فلمی آغاز کیا۔ اس کا تازہ ترین کردار 2020ء کے ڈرامے [[پیار کے صدقے]] میں بطور منصورہ تھا۔ |
||
== سماجی کام == |
== سماجی کام == |
نسخہ بمطابق 05:43، 9 مارچ 2021ء
عتیقہ اوڈھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | شکارپور، سندھ، پاکستان |
فروری 12, 1968
شہریت | پاکستان |
جماعت | آل پاکستان مسلم لیگ |
شریک حیات | سمر خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاستدان، اداکارہ، ٹیوی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، ہیئراسٹائلسٹ |
دور فعالیت | 1989ء - تاحال |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
عتیقہ اوڈھو (ولادت: 12 فروری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے انور مقصود کے ٹی وی سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور ڈراما ستارہ اور مہر النساء کے لئے مشہور ہو گئیں۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے دشت، نجات، ہرجائی جیسے ڈراموں اور حالیہ ہم سفر میں کام کیا۔ اس کے بعد عتیقہ اوڈھو نے فلموں میں کام کیا، جن میں جو ڈر گیا وہ مر گیا، ممی اور مجھے چاند چاہیے شامل ہیں۔
ابتدائی اور پیشہ وارانہ زندگی
عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا جیکب آباد کے سردار تھے۔ عتیقہ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی شروعات 1989ء میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ کے طور پر کی تھی۔ کراچی میں مختلف اشتہاری ایجنسیوں میں میک اپ آرٹسٹ کی حیثیت سے کام کرنے کے دوران، عتیقہ اوڈھو کو ٹیلی ویژن کی شخصیت انور مقصود نے دیکھا اور اپنے ڈرامے میں کام دیا۔ 1993ء میں عتیقہ نے انور مقصود کے ڈرامے ستارہ اور مہر النساء میں اداکاری کی۔ 1995ء میں، عتیقہ اوڈھو نے جو ڈر گیا وہ مر گیا سے فلمی آغاز کیا۔ اس کا تازہ ترین کردار 2020ء کے ڈرامے پیار کے صدقے میں بطور منصورہ تھا۔
سماجی کام
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- 1968ء کی پیدائشیں
- آل پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- پاکستانی اداکار-سیاستدان
- پاکستانی سماجی کارکن
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- سندھی شخصیات
- ضلع جیکب آباد کی شخصیات
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- 1958ء کی پیدائشیں