"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 46: سطر 46:
== نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء ==
== نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء ==

السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --'''[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]][[User talk:ساجد امجد ساجد#top|پیغام لکھئے]]''' 07:27، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])
*السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --'''[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]][[User talk:ساجد امجد ساجد#top|پیغام لکھئے]]''' 07:27، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: وعلیکم السلام. {{U|ساجد امجد ساجد}} — [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) دیکھیے اس میں کیا کیا عنوانات شامل] ہیں، ہمیں اپنے حساب سے تھیم سے کسی حد سے مضمون قریب لگتا ہے تو ہم اسے قبول کرلیتے ہیں. ─ [[صارف:AafiOnMobile|حضرت عافی موبائل پر]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 07:31، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: وعلیکم السلام. {{U|ساجد امجد ساجد}} — [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) دیکھیے اس میں کیا کیا عنوانات شامل] ہیں، ہمیں اپنے حساب سے تھیم سے کسی حد سے مضمون قریب لگتا ہے تو ہم اسے قبول کرلیتے ہیں. ─ [[صارف:AafiOnMobile|حضرت عافی موبائل پر]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 07:31، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])

*[[رباب رضا]] کے مضمون میں حوالہ جات درج کر دئیے ہیں، اب اسے منظوری کا شرف بخش دیں۔ --'''[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]][[User talk:ساجد امجد ساجد#top|پیغام لکھئے]]''' 07:16، 9 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 07:16، 9 مارچ 2021ء

وثائق

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت

آداب!

اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

@Ulubatli Hasan:، میں اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں۔ بہت شکریہ۔ ─ عافی (تبادلۂ خیال) 16:29، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع اور تھیم

آداب،

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع محض خواتین نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور لوک ریت میں وہ تمام مضامین شامل ہیں جن کا تعلق لوک سے ہے اور اسی تھیم میں لوک ثقافت بھی شامل ہے۔ شان (گلوکار) گلوکار ہے اور موسیقی ثقافت کا حصہ ہے۔ اسی وجہ سے شان کو مسابقہ کی فہرست مضامین میں موسیقی عنوان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور @Bigbukhari: صاحب ایک بار مسابقہ کی مکمل تفصیل اور اس کی نوعیت کو ملاحظہ کریں گے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47، 10 فروری 2021ء (م ع و)

جی بہتر ہم دوبارہ دیکھتے ہیں۔: آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31، 13 فروری 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء اور اردو ویکیپیڈیا

@TheAafi، Faismeen، اور Bigbukhari: صاحبان،

آداب!!

جیسا کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ آسامی ویکی سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ بھی ضروری ہے کہ مضمون میں صاف طور پر خواتین / نسوانی یا لوک ریت کا پہلو ہو اور ہر وہ مضمون جو اس جانب مواد کچھ رکھے اسے براہ کرم آپ لوگ قبول فرمایئے۔ نیز حکم حضرات میں آپسی اتحاد اور یک گونگی بنائے رکھنے کی کوشش رکھیے۔ اگر آپ لوگ بھی خود اس ضمن میں خود بھی خاطر خواہ مضامین لکھیں اور دوسرے صارفین کی حوصلہ افزائی کریں، تو ہم ان شاء اللہ اردو ویکی نمبر ایک مقام پر ہوگی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53، 14 فروری 2021ء (م ع و)

استصواب

۔ فیس بک کی معرفت آپ سے متعارف ہوا.. بڑی خوشی ہوئی.. میرے مضمون «اسپغول»کے حوالہ جات کو آپ نے غیر معتبر قرار دیا ہے..آپ سے درخواست ہے مضمون کو حذف کرنے کی بجائے مصدقہ حوالوں سے مزین کریں اور مضمون کو باقی رکھیں.. میں بھی معتبر حوالے درج کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔..شکریہ J.A.qasmi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:22، 27 فروری 2021ء (م ع و)

طارق مسعود نامزد برائے حذف

آداب؛ طارق مسعود نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57، 27 فروری 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء

• السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 07:27، 3 مارچ 2021ء (م ع و)
وعلیکم السلام. ساجد امجد ساجددیکھیے اس میں کیا کیا عنوانات شامل ہیں، ہمیں اپنے حساب سے تھیم سے کسی حد سے مضمون قریب لگتا ہے تو ہم اسے قبول کرلیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 07:31، 3 مارچ 2021ء (م ع و)