"مفاتیح الجنان (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7: سطر 7:
اس میں روزانہ، ماہانہ اور سالانہ دعاؤں نیز خاص مناسبات اور شخصیات سے متعلقہ اعمال اور دعائیں اور ان کے پڑھنے کے طریقے مذکور ہیں۔ یہ کتاب دنیا بھر کے ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔ یہ کتاب عراق، ایران، پاکستان اور ہندوستان میں وسیع تعداد میں شائع ہوتی ہے۔

اردو میں اس کتاب کا ترجمہ پہلے مولانا اختر عباس نجفی نے کیا تھا۔ پھر اس کے متعدد ترجمے ہوئے جن میں سے زیادہ مشہور[[آیت اللہ]] [[حافظ]] [[سید ریاض حسین نجفی]] نے کیا جس کی لاکھوں کی تعداد میں اشاعت ہو چکی ہے۔ اس کی اشاعت کروڑوں کی تعداد میں ہے۔
اردو میں اس کتاب کا ترجمہ پہلے [[اختر عباس نجفی|مولانا اختر عباس نجفی]] نے کیا تھا۔ پھر اس کے متعدد ترجمے ہوئے جن میں سے زیادہ مشہور[[آیت اللہ]] [[حافظ]] [[سید ریاض حسین نجفی]] نے کیا جس کی لاکھوں کی تعداد میں اشاعت ہو چکی ہے۔ اس کی اشاعت کروڑوں کی تعداد میں ہے۔
{{دعائیں اور زیارات|}}
{{دعائیں اور زیارات|}}

نسخہ بمطابق 15:25، 12 مارچ 2021ء

مفاتیح الجنان

مفاتیح الجنان ایک کتاب ہے۔ محدث قمی یعنی اہل تشیع کے مشہور عالم اور محدث شیخ عباس قمی کی بہت مشہور تالیف ہے۔

کتاب کا تعارف

اس میں روزانہ، ماہانہ اور سالانہ دعاؤں نیز خاص مناسبات اور شخصیات سے متعلقہ اعمال اور دعائیں اور ان کے پڑھنے کے طریقے مذکور ہیں۔ یہ کتاب دنیا بھر کے ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔ یہ کتاب عراق، ایران، پاکستان اور ہندوستان میں وسیع تعداد میں شائع ہوتی ہے۔

اردو میں اس کتاب کا ترجمہ پہلے مولانا اختر عباس نجفی نے کیا تھا۔ پھر اس کے متعدد ترجمے ہوئے جن میں سے زیادہ مشہورآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کیا جس کی لاکھوں کی تعداد میں اشاعت ہو چکی ہے۔ اس کی اشاعت کروڑوں کی تعداد میں ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات