"شاہدہ رحمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox writer | name = شاہدہ رحمان | honorific_prefix = | honorific_suffix = | image = Shahida Rahma...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
اضافہ مواد
سطر 9: سطر 9:
| native_name = শহীদুন নেসসা রহমান
| native_name = শহীদুন নেসসা রহমান
| native_name_lang = bn
| native_name_lang = bn
| pseudonym = Shahida Rahman
| pseudonym = شاہدہ رحمان
| birth_name = شاہدالنسا کریم
| birth_name = شاہدالنسا کریم
| birth_date = {{Birth date and age|1971|12|14|df=y}}
| birth_date = {{Birth date and age|1971|12|14|df=y}}
| birth_place = [[کیمبرج]]، انگلستان
| birth_place = [[کیمبرج]]، انگلستان
| death_date =
| death_date =
| death_place =
| death_place =
سطر 41: سطر 41:


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے [[کیمبرج]] میں پیدا ہوئی تھی، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔ وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے اور ان کے والدین [[بنگلہ دیش]] کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے [[فینچو گنج ذیلی ضلع]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم، چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے اور وہ [[مشرقی پاکستان]] (اب [[بنگلہ دیش]]) سے 1957ء میں [[کیمبرج]] چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں [[کیمبرج]] ائیں۔ شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==
شاہدہ مئی 2015ء میں عام انتخابات سے قبل کیمبرج سٹی کونسل کے انتخابات میں ایسٹ چیسٹرٹن وارڈ میں [[لبرل ڈیموکریٹس پارٹی|لبرل ڈیموکریٹس]] کی کونسل کی امیدوار تھیں۔ ان کو 1،165 ووٹ ملے اور وہ [[لیبر پارٹی (مملکت متحدہ)|لیبر پارٹی]] کے امیدوار سے ہار گئ جن کے پاس 1،630 ووٹ تھے۔


== ایوارڈز اور نامزدگی ==
== ایوارڈز اور نامزدگی ==
جنوری 2015ء میں، شاہدہ کو [[برٹش مسلم ایوارڈز|برطانوی مسلم ایوارڈز]] کے آرٹس اینڈ کلچر آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==

نسخہ بمطابق 23:12، 16 مارچ 2021ء

شاہدہ رحمان
مقامی نامশহীদুন নেসসা রহমান
پیدائششاہدالنسا کریم
(1971-12-14) 14 دسمبر 1971 (عمر 52 برس)
کیمبرج، انگلستان
قلمی نامشاہدہ رحمان
پیشہمصنفہ، ناشر، شاعرہ
زبانانگریزی
اصنافافسانہ، غیر افسانہ
موضوعتاریخ
سالہائے فعالیت2003 – تاحال
اولاد4
رشتہ دارعبدالکریم (والد)
فلتیرا بانو کریم (والدہ)
ویب سائٹ
www.shahidarahman.co.uk

شاہدہ رحمان (انگریزی: Shahida Rahman) (ولادت: 14 دسمبر 1971ء) جو عام طور پر اپنے تخلص شاہدہ رحمان کے نام سے مشہور ہیں ، ایک انگریزی مصنفہ، شاعرہ اور ناشر ہیں۔ وہ مشہور کتاب لاسکر کی مصنفہ کے نام سے مشہور ہیں۔

ابتدائی زندگی

شاہدہ رحمان 14 دسمبر 1971ء میں برطانیہ کے کیمبرج میں پیدا ہوئی تھی، اور کیمبرج میں ہی ان کی پرورش ہوئی۔ وہ بنگلہ دیشی نثراد سے تعلق رکھتی ہے اور ان کے والدین بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن کے فینچو گنج ذیلی ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہدہ کے مرحوم والد، عبدالکریم، چھوٹی عمر میں ہی یتیم ہوگئے تھے اور وہ مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) سے 1957ء میں کیمبرج چلے گئے تھے اور ان کی والدہ فلٹیرا بانو کریم 1963ء میں کیمبرج ائیں۔ شاہدہ کے دو بڑے بھائی ہیں جو ریستوراں چلاتے ہیں اور ان کے والد بھی ریستوراں چلاتے تھے۔

سیاسی کیریئر

شاہدہ مئی 2015ء میں عام انتخابات سے قبل کیمبرج سٹی کونسل کے انتخابات میں ایسٹ چیسٹرٹن وارڈ میں لبرل ڈیموکریٹس کی کونسل کی امیدوار تھیں۔ ان کو 1،165 ووٹ ملے اور وہ لیبر پارٹی کے امیدوار سے ہار گئ جن کے پاس 1،630 ووٹ تھے۔

ایوارڈز اور نامزدگی

جنوری 2015ء میں، شاہدہ کو برطانوی مسلم ایوارڈز کے آرٹس اینڈ کلچر آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ذاتی زندگی

شاہدہ رحمان نے 1990ء میں، 18 سال کی عمر میں شادی کی۔ ان کے تین بیٹے ابراہیم، عمران، انیق اور ایک بیٹی، آمنہ ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات