"ہریانوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 85: سطر 85:
اور ('''صابر علی صابر''') جیسے نام شامل ہیں-
اور ('''صابر علی صابر''') جیسے نام شامل ہیں-


ہریانوی شاعری کے دلرادہ جنہیں بہت زیادہ محبت اور پیار کرتے ہیں، اور ان کی شاعری اور پرکشش کلام کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں۔
ہریانوی شاعری کے دلرادہ جنہیں بہت زیادہ محبت اور پیار کرتے ہیں اور ان کی شاعری اور پرکشش کلام کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں۔


اسی بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ہم نے ہریانوی شاعری کے چاہنے والوں کیلئےبھی مناسب سمجھا کہ ایک ویب سائٹ بنائی دی جائے جہاں پر ہریانوی شعرا کا تعارف انکا کلام  قطعات و مفردات کو وقتاً فوقتاً اپنے اس ویب سائٹ([https://99poetry.com/pak-haryanvi/ Pak-Haryanvi]) کی زینت بنایا جائے تاکہ ہریانوی کو پسند کرنے والوں کو بنا  وقت صرف کرے اپنے پسندیدہ شعرإ  کا کلام میسر آ سکے۔
اسی بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ہم نے ہریانوی شاعری کے چاہنے والوں کیلئےبھی مناسب سمجھا کہ ایک ویب سائٹ بنائی دی جائے جہاں پر ہریانوی شعرا کا تعارف انکا کلام  قطعات و مفردات کو وقتاً فوقتاً اپنے اس ویب سائٹ([https://99poetry.com/pak-haryanvi/ Pak-Haryanvi]) کی زینت بنایا جائے تاکہ ہریانوی کو پسند کرنے والوں کو بنا  وقت صرف کرے اپنے پسندیدہ شعرإ  کا کلام میسر آ سکے۔


==== (پاکستان ہریانوی یوٹیوب چینل)🇵🇰 ====
==== (پاکستان ہریانوی یوٹیوب چینل)🇵🇰 ====
[https://www.youtube.com/channel/UCcMG6TwwYTrTU4EgAtwiXTw '''Media Tides''']
[https://www.youtube.com/channel/UCcMG6TwwYTrTU4EgAtwiXTw '''Media Tides''']


* ہریانوی شاعری
* ہریانوی شاعری
* ہریانوی ڈرامے
* ہریانوی ڈرامے
* ہریانوی حمد و نعت
* ہریانوی حمد و نعت

نسخہ بمطابق 09:05، 29 مارچ 2021ء

ہریانوی
हरयाणवी
مقامی بھارت
علاقہہریانہ، دہلی اور پاکستان
مقامی متکلمین
8 ملین (2001)
دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3bgc
گلوٹولاگhary1238[1]

ہریانوی زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”کھڑی بولی" بھی کہا جاتا ہے۔

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ

  •  پاکستان (دہلی،ہریانہ،یوپی کے لوگوں کی مادری زبان )

دہلی،ہریانہ اور یوپی سے تعلق رکھنے والی مختلف قومیتوں جن میں سے اکثریت کی مادری زبان جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے ۔[2]

(ہریانوی شاعری اورشعرإ)

شاعری موزوں الفاظ کیساتھ ایک ہیئت میں اپنے جذبات کے اظہار کا نام ہے۔

شاعری جہاں ایک عاشق کے دل کی ترجمانی کرتی ہے وہیں حسن کے ناز و ادا کی عکاس بھی ہے۔

شاعری محض اولاد کے جذبات کی ترجمان ہی نہیں ایک ماں کی ممتا باپ کی شفقت کی بھی نمائیندگی کرتی نظر آتی ہے۔

شاعری جہاں مہ و مستی کے مخموری کا ترانہ ہے۔

وہیں تصوف کی آئینہ دار بھی ہے۔

شاعری سراپإ حسن بھی ہے اور ملال و حزن بھی ہے۔

[3] شاعری محض گیت و غزل کی انجمن ہی نہیں نوحہ بھی ہے۔

منقبت بھی نعت بھی ہے حمد بھی ہے-

مطلب شاعری ہر رنگ ہر خیال ہر عمر کے مرد و زن کی طبیعت کی مظہر ہے-

اسی طرح مختلف زبان بولنے والوں مختلف طرزِ زندگی اور مختلف رہن سہن کے حامل لوگ اپنے جذبات کا اظہار شاعری کی زبان میں کرتے ہیں۔ اور بہترین شعر وہ کہلاتا ہے جو عام فہم ہو اور جن کے لیے کہا گیا ہو ان کے بود و باش اور طرزِ زندگی سے میل کھاتا ہو۔  اسی لیے بہترین شاعری وہی کہلاتی ہے جن کے لیے کہی گئی ہو ان کی تفہیم کے مطابق ہو۔ اور بہترین طریقہ وہاں کے لوگوں کی زبان کو اپناتے ہوئے شعر کہنا ہے-

یہی وجہ ہے کہ بہت سے شعرإ نے بہت سی زبانوں میں شاعری کی ہے۔ اور بہت سے شعرإ کی شاعری کے بہت سی زبانوں میں ترجمے بھی کیے گئے ہیں۔

لیکن زیادہ تر شعرإ اپنی مادری زبان کو اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بناتے ہیں۔

دنیا میں ہزاروں زبانوں میں شاعری کی جاتی ہے۔ ہر زبان کی اپنی الگ چاشنی اور مٹھاس ہے اور ایسی ہی میٹھی ایک زبان ہریانوی ہے جس کے معنی سر سبز اور شاداب کے ہیں ہریانوی زبان ہندی اور اردو زبان کا قدیم ورژن ہے۔

یا یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ ہریانوی اردو اور ہندی کی ماں ہے۔

ریختہ ہریانوی کا ہی قدیم نام ہے ہریانوی زبان پنجاب سے الگ ہوئے صوبے ہریانہ کے لوگوں کی قومی زبان ہے- مگر ہریانوی زبان صرف ہریانہ میں مقیم لوگوں کی زبان ہی نہیں بلکہ ہریانہ سے ہجرت کر کے آئے کرووڑوں پاکستانیوں اور ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مختلف علاقوں اور ملکوں میں مقیم لوگوں کی زبان بھی ہے۔

ہریانوی زبان نثر نگاری اور شاعری میں بہت بڑے بڑے نام رکھتی ہے.۔

ریختہ کے شعرإ (امیر خسرو )سے مرزا غالب تک کےعلاوہ

خالص ہریانوی لہجے کی شاعری بہت سے قدیم ناموں کیساتھ موجودہ دورہ میں بھی بہت سے شعرإ ہریانوی زبان میں ایکہ عمدہ ادب تخلیق کر ریے ہیں۔

(برِ صغیر پاک و ہندکے مشہور شعرإ میں)

  • اختر دولتالوی
  • نوشاد قاصر
  • احمد سجاد بابر
  • رانا وکیل انجم
  • کنور واجد علی
  • رانا معین اختر
  • منگت رام شاشتری کھڑتل
  • مہاویر دکھی
  • انگریز سنگھ
  • بندر دنودا
  • سریش بھانا
  • کنور کیسوریا
  • شانی راجپوت
  • تاج مرسلین
  • فرمان راؤ
  • زاہد وارثی
  • اکمل رانا
  • شاہد جامی

اور (صابر علی صابر) جیسے نام شامل ہیں-

ہریانوی شاعری کے دلرادہ جنہیں بہت زیادہ محبت اور پیار کرتے ہیں اور ان کی شاعری اور پرکشش کلام کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں۔

اسی بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ہم نے ہریانوی شاعری کے چاہنے والوں کیلئےبھی مناسب سمجھا کہ ایک ویب سائٹ بنائی دی جائے جہاں پر ہریانوی شعرا کا تعارف انکا کلام  قطعات و مفردات کو وقتاً فوقتاً اپنے اس ویب سائٹ(Pak-Haryanvi) کی زینت بنایا جائے تاکہ ہریانوی کو پسند کرنے والوں کو بنا  وقت صرف کرے اپنے پسندیدہ شعرإ  کا کلام میسر آ سکے۔

(پاکستان ہریانوی یوٹیوب چینل)🇵🇰

Media Tides

  • ہریانوی شاعری
  • ہریانوی ڈرامے
  • ہریانوی حمد و نعت

الغرض ہریانوی لٹریچر پر مبنی ہر قسم کا مواد میسر ہے۔

دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی آگاہ کریں. آپ کے تعاون کا متمنی

(اخترعلی راجپوت)

نمونے

اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ
چارپائی کھاٹ
آنگن بیڑھا
درواذہ کواڑ
کھڑکی جھاکی
بچہ بالک
لڑکا چھورا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Haryanvi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Urdu Encyclopedia - Urduinc
  3. Pak Haryanvi (Pak-Haryanvi Poetry)۔ "Pak haryanvi Poetry And language"۔ www.99poetry.com۔ 99poetry.com