"ایمنڈ لوکارڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ایمنڈ لوکارڈ''' فرانسیسی ماہر جرمیات اور فقہ الطب کے بانی تھے جو کہ فران...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:47، 1 اپریل 2021ء

ایمنڈ لوکارڈ فرانسیسی ماہر جرمیات اور فقہ الطب کے بانی تھے جو کہ فرانس کے شرلاک ہومز کے نام سے مشہور ہوئے۔ اُنہوں نے فقہ الطب کا بنیادی اصول 'ہر رابطہ اپنا نقش چھوڑتا ہے' تجویز کیا۔ یہ لوکارڈ کا اصول تبادلہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔