"پرتیتیا سمتپاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سببیت |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م مساوی زمرہ جات (3.3):+ 2 (زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین+ زمرہ:سنسکرتی الفاظ اور جملے) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[زمرہ:سببیت]] |
[[زمرہ:سببیت]] |
||
[[زمرہ:غیر ثنویت]] |
[[زمرہ:غیر ثنویت]] |
||
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]] |
|||
[[زمرہ:سنسکرتی الفاظ اور جملے]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:57، 15 اپریل 2021ء
شخصیات
بدھ وچن · مسلمہ پالی · مہایان سوترا · مسلمہ چینی · مسلمہ تبتی · تری پٹک |
بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک پرتیتیا سمتپاد یا سلسلہ علت و معلول کے بارہ (12) مدارج گوتم بدھ کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔[1]
بارہ مدارج[ترمیم]
سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج حسب ذیل ہیں:
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)