"سیرت ذات الہمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سیرت ذات الہمہ''' ایک عرب شہزادی جس کو "ذات الہمہ" کہا جاتا ہے کی سوانح پر مشت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 22:15، 19 اپریل 2021ء

سیرت ذات الہمہ ایک عرب شہزادی جس کو "ذات الہمہ" کہا جاتا ہے کی سوانح پر مشتمل عربی زبان کی طویل ترین سوانح حیات میں سے ایک ہے۔ اس کے واقعات ایک طرف عرب مسلمانوں کے مابین چار صدیوں سے جاری عرب بازنطینی جنگیں پر مشتمل ہیں تو دوسری طرف یورپی بازنطینی اتحاد پر محیط ہیں۔[1]

مذکورہ سوانح حیات ستر اجزا میں منقسم ہے، اس کے صفحات کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہے۔ اس کے متعدد ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ اس کا سب سے بہترین ایڈیشن غالباً قاہرہ سے شوقی عبد الحلیم کا سنہ 1996ء کا شائع کردہ ہے۔[2]

حوالہ جات