"ٹیکا کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دیے، ہو گئی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Mère présentant la carte de vaccination de son enfant vacciné contre la rougeole.jpg|تصغیر|[[آئیوری کوسٹ]] میں ایک ماں اپنے بچے کو دیے جانے والے ٹیکوں کا کارڈ دکھاتی ہوئی۔]]
[[فائل:Mère présentant la carte de vaccination de son enfant vacciné contre la rougeole.jpg|تصغیر|[[آئیوری کوسٹ]] میں ایک ماں اپنے بچے کو دیے جانے والے ٹیکوں کا کارڈ دکھاتی ہوئی۔]]
'''ٹیکا ''' ، '''ویکسینیشن''' یا '''ویکسین فراہمی''' {{دیگر نام|انگریزی=Vaccination}} کسی مہلک یا خطرناک مرض سے لڑنے کے لیے مدافعت پیدا کر نے کے لیے دیا جانے والا ایک مخصوص قسم کا انجکشن ہے۔ اس کا مقصد [[قوت مدافعت]] کو تقویت فراہم کرنا ہے تاکہ کسی مرض سے بچا جا سکے۔ ٹیکے جو زیادہ تر بچوں کو دیے جاتے ہیں، ان کو بہت سارے سنگین امراض، بشمول [[خسرہ]]، [[گلسوئے]]، [[کالی کھانسی]] (پرٹیوسس) اور [[چیچک]] سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔ جن بچوں کو ٹیکے نہیں لگے ہوئے ہیں وہ کافی بیمار ہو سکتے ہیں یا ان امراض سے ان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔بچوں کو تجویز کردہ ٹيکے صحیح عمر میں اور صحیح وقت پر لگوا لینا چاہیے۔ کچھ جگہوں پر، جیساکہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی [[نیو یارک]] ریاست کا تقاضا ہے کہ اگر بچے نگہداشت اطفال کے ادارے یا اسکول میں جاتے ہیں تو انہیں ٹیکے لگائے جائیں۔ اس طرح سے ایک ادارہ جاتی اور کئی سرکاری لزوم بھی ٹیکوں کے لزوم کو قائم کر چکے ہیں۔<ref>[https://www1.nyc.gov/assets/doh/downloads/pdf/public/dohmhnews11-02-ur.pdf اپنے بچے کو ٹیکہ لگوانے کے فوائد]

</ref>
</ref>

== منفی تصورات ==
== منفی تصورات ==
شاید سب سے زیادہ عام غلط فہمی یہ ہے کہ ایک بچہ اگر ایک سے زیادہ ٹیکا لیتا ہے تو بچے کا مدافعتی نظام وزن تلے دب جاتا ہے۔ یہ تشویش سب سے پہلے اس وقت اجاگر ہونا شروع ہوئی جب تجویز کردہ بچپن کے حفاظتی ٹیکوں کے جدول میں مزید ٹیکوں کی شمولیت کی توسیع ہوئی اور جب چند ٹیکے ایک ہی شاٹ میں مشترک کر دیئے گئے۔ تاہم مطالعہ سے یہ بات بارہا واضح ہوگئی ہے کہ تجویز کردہ ٹیکوں کو ایک ساتھ ملا کر دینے کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہونے کے امکان نہیں ہیں، خصوصاً جب الگ الگ دیئے جائیں۔<ref>[https://www.historyofvaccines.org/urdu/node/658 ویکسین کے بارے میں غلط فہمیاں]
شاید سب سے زیادہ عام غلط فہمی یہ ہے کہ ایک بچہ اگر ایک سے زیادہ ٹیکا لیتا ہے تو بچے کا مدافعتی نظام وزن تلے دب جاتا ہے۔ یہ تشویش سب سے پہلے اس وقت اجاگر ہونا شروع ہوئی جب تجویز کردہ بچپن کے حفاظتی ٹیکوں کے جدول میں مزید ٹیکوں کی شمولیت کی توسیع ہوئی اور جب چند ٹیکے ایک ہی شاٹ میں مشترک کر دیے گئے۔ تاہم مطالعہ سے یہ بات بارہا واضح ہو گئی ہے کہ تجویز کردہ ٹیکوں کو ایک ساتھ ملا کر دینے کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہونے کے امکان نہیں ہیں، خصوصاً جب الگ الگ دیے جائیں۔<ref>[https://www.historyofvaccines.org/urdu/node/658 ویکسین کے بارے میں غلط فہمیاں]
</ref>
</ref>

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 19:05، 24 اپریل 2021ء

آئیوری کوسٹ میں ایک ماں اپنے بچے کو دیے جانے والے ٹیکوں کا کارڈ دکھاتی ہوئی۔

ٹیکا ، ویکسینیشن یا ویکسین فراہمی (انگریزی: Vaccination) کسی مہلک یا خطرناک مرض سے لڑنے کے لیے مدافعت پیدا کر نے کے لیے دیا جانے والا ایک مخصوص قسم کا انجکشن ہے۔ اس کا مقصد قوت مدافعت کو تقویت فراہم کرنا ہے تاکہ کسی مرض سے بچا جا سکے۔ ٹیکے جو زیادہ تر بچوں کو دیے جاتے ہیں، ان کو بہت سارے سنگین امراض، بشمول خسرہ، گلسوئے، کالی کھانسی (پرٹیوسس) اور چیچک سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔ جن بچوں کو ٹیکے نہیں لگے ہوئے ہیں وہ کافی بیمار ہو سکتے ہیں یا ان امراض سے ان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔بچوں کو تجویز کردہ ٹيکے صحیح عمر میں اور صحیح وقت پر لگوا لینا چاہیے۔ کچھ جگہوں پر، جیساکہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی نیو یارک ریاست کا تقاضا ہے کہ اگر بچے نگہداشت اطفال کے ادارے یا اسکول میں جاتے ہیں تو انہیں ٹیکے لگائے جائیں۔ اس طرح سے ایک ادارہ جاتی اور کئی سرکاری لزوم بھی ٹیکوں کے لزوم کو قائم کر چکے ہیں۔[1]

منفی تصورات

شاید سب سے زیادہ عام غلط فہمی یہ ہے کہ ایک بچہ اگر ایک سے زیادہ ٹیکا لیتا ہے تو بچے کا مدافعتی نظام وزن تلے دب جاتا ہے۔ یہ تشویش سب سے پہلے اس وقت اجاگر ہونا شروع ہوئی جب تجویز کردہ بچپن کے حفاظتی ٹیکوں کے جدول میں مزید ٹیکوں کی شمولیت کی توسیع ہوئی اور جب چند ٹیکے ایک ہی شاٹ میں مشترک کر دیے گئے۔ تاہم مطالعہ سے یہ بات بارہا واضح ہو گئی ہے کہ تجویز کردہ ٹیکوں کو ایک ساتھ ملا کر دینے کی وجہ سے منفی اثرات مرتب ہونے کے امکان نہیں ہیں، خصوصاً جب الگ الگ دیے جائیں۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات