"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: pa:ਬ੍ਰੰਮਪੁੱਤਰ ਦਰਿਆ
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: sa:ब्रह्मपुत्रा
سطر 45: سطر 45:
[[ro:Brahmaputra]]
[[ro:Brahmaputra]]
[[ru:Брахмапутра]]
[[ru:Брахмапутра]]
[[sa:ब्रह्मपुत्रा]]
[[sa:ब्रह्मपुत्र]]
[[simple:Brahmaputra River]]
[[simple:Brahmaputra River]]
[[sk:Brahmaputra]]
[[sk:Brahmaputra]]

نسخہ بمطابق 19:23، 22 اکتوبر 2011ء

تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائے گنگا میں مل جاتا ہے، اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔