"دب اصغر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: fa:دباصغر |
م r2.6.4) (روبالہ جمع: os:Чысыл Цолпы |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
[[hr:Mali medvjed]] |
[[hr:Mali medvjed]] |
||
[[id:Ursa Minor]] |
[[id:Ursa Minor]] |
||
[[os:Чысыл Цолпы]] |
|||
[[it:Orsa Minore (costellazione)]] |
[[it:Orsa Minore (costellazione)]] |
||
[[he:הדובה הקטנה]] |
[[he:הדובה הקטנה]] |
نسخہ بمطابق 15:06، 26 اکتوبر 2011ء
دب اصغر | |
مجمع النجوم دب اصغر | |
عربی نام: | الدب الأصغر |
انگریزی نام: | Ursa Minor |
خاندان: | دب اکبر |
آسمان میں مقام: | آسمانِ شمال سوم |
رقبہ: | 255.864 ۔ (56 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.62 فی صد |
مطلع مستقیم: | 15 گھنٹے صفر منٹ |
میل: | {{{میل_ڈگری}}} ڈگری {{{میل_منٹ}}} منٹ {{{میل_سمت}}} |
سیاروں والے ستارے : | 1 |
چمکدار ستارے: | 2 |
قریبی مجمع النجوم: | اژدھا، زرافہ اور ملتھب |
دب اصغر (عربی: الدب الأصغر - انگریزی: Ursa Minor) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے ، جس کی شکل چھوٹے سے ریچھ ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔
بنیادی خصوصیات
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور تنزل 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔
قریبی مجمع النجوم
اس کے اردگرد اژدھا،زرافہ اور ملتھب واقع ہیں۔