"قلعہ منکیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°23′09″N 71°26′19″E / 31.385741°N 71.438642°E / 31.385741; 71.438642
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات تاریخی مقام
ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع قلعہ منکیرہ ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل محمد بن قاسم کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی اس قلعہ کو فتح کرنے والوں میں شامل ہیں۔ قلعہ قدیمی ریاست منکیرہ کی واحد یاد گار ہے جو دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ آثار قدیمہ نے بھکر شہر میں واقع ’’باغ دلکشا‘‘ کی بحالی کے لیے بھی رپورٹ تیار کی تھی مگر تاحال یہ دونوں رپورٹس سرخ فیتے کی نذر کی ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے منکیرہ فورٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی کہا گیا تھا۔
| name = قلعہ منکیرہ
[[ضلع بھکر]] کی [[تحصیل منکیرہ]] میں واقع ہے۔
| native_name =
| native_language = Urdu
| image =
| type = [[قلعہ]]
| area =
| built =
| architect =
| architecture =
| governing_body =
| owner =
| designation1 =
| designation1_offname =
| designation1_date =
| designation1_number =
| coordinates = {{coord|31.385741|71.438642|type:landmark_region:PK|display=inline,title}}
| locmapin = Punjab Pakistan#Pakistan
| map_caption = [[منکیرہ]]، [[ضلع بھکر]], [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]], [[پاکستان]] میں وقوع
}}
ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع '''قلعہ منکیرہ''' ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل [[محمد بن قاسم]] کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی اس قلعہ کو فتح کرنے والوں میں شامل ہیں۔ قلعہ قدیمی [[ریاست منکیرہ]] کی واحد یاد گار ہے جو دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ آثار قدیمہ نے بھکر شہر میں واقع ’’[[باغ دلکشا]]‘‘ کی بحالی کے لیے بھی رپورٹ تیار کی تھی مگر تاحال یہ دونوں رپورٹس سرخ فیتے کی نذر کی ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے منکیرہ فورٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی کہا گیا تھا۔
{{پنجاب، پاکستان کے ثقافتی ورثہ مقامات}}
{{پاکستان میں قلعے}}
{{بھکر کے سیاحتی مقامات}}


[[زمرہ:بھکر کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:پنجاب کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:تھل کے قلعے]]
[[زمرہ:صحرائے تھل]]
[[زمرہ:ضلع بھکر]]
[[زمرہ:ضلع بھکر]]
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان میں آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:پاکستان میں آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:ضلع بھکر کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 07:41، 10 مئی 2021ء

قلعہ منکیرہ is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ منکیرہ
منکیرہ، ضلع بھکر, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ منکیرہ is located in پاکستان
قلعہ منکیرہ
قلعہ منکیرہ (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات31°23′09″N 71°26′19″E / 31.385741°N 71.438642°E / 31.385741; 71.438642

ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع قلعہ منکیرہ ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل محمد بن قاسم کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی اس قلعہ کو فتح کرنے والوں میں شامل ہیں۔ قلعہ قدیمی ریاست منکیرہ کی واحد یاد گار ہے جو دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ آثار قدیمہ نے بھکر شہر میں واقع ’’باغ دلکشا‘‘ کی بحالی کے لیے بھی رپورٹ تیار کی تھی مگر تاحال یہ دونوں رپورٹس سرخ فیتے کی نذر کی ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے منکیرہ فورٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی کہا گیا تھا۔

سانچہ:بھکر کے سیاحتی مقامات