"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
| effect =
| effect =
}}
}}
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے [[شیخ جراح]] سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔ یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ <ref name=MoreThan300/> دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔ 9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان
جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے شیخ جراح سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ <ref name=MoreThan300/>دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔


== پس منظر ==
== پس منظر ==
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔&lrm;شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ &lrm;شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:23، 11 مئی 2021ء

2021 قدس تصادم
بسلسلہ اسرائیل-فلسطین کا تنازع
تاریخ6 مئی 2021–حال
مقام
تنازع میں شریک جماعتیں
متاثرین
زخمی305+ [1]
گرفتار23[2]

مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے شیخ جراح سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔ یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ [1] دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔ 9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

پس منظر

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ ‎شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Ilan Ben Zion (10 مئی 2021)۔ "More than 300 Palestinians hurt in Jerusalem holy site clash"۔ Associated Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021 
  2. Aaron Boxerman (10 مئی 2021)۔ "25 wounded, 23 arrested in Arab protests in Jerusalem and across Israel"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021