"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62: سطر 62:
:: امید ہے کہ آپ کو پالیسی پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر آپ اوپر بتلایا ہوا راستہ اپناتے ہیں، تو آپ کا صارفی صفحہ محفوظ کیا جاسکتا ہے، ورنہ ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 12:23، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:: امید ہے کہ آپ کو پالیسی پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر آپ اوپر بتلایا ہوا راستہ اپناتے ہیں، تو آپ کا صارفی صفحہ محفوظ کیا جاسکتا ہے، ورنہ ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 12:23، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{u|TheAafi}} صاحب ہم اردو ویکیپیڈیا پر ہیں ابھی تک یہاں پر ایسا کوئی اصول نہیں ہے- انگریزی ویکیپیڈیا پر بہت سارے اڈمن کے صفحے اڈمن لیول پر محفوظ ہیں-- آغا صاحب کا صارف صفحہ اور شعیب صاحب کا تو تبادلہ صفحہ اڈمن لیول کر پروٹیکٹ ہے- تو کیا اب تخریب کاری کا انتظار کرنا ہو گا محفوظ کرنے کے لئے؟- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:32، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{u|TheAafi}} صاحب ہم اردو ویکیپیڈیا پر ہیں ابھی تک یہاں پر ایسا کوئی اصول نہیں ہے- انگریزی ویکیپیڈیا پر بہت سارے اڈمن کے صفحے اڈمن لیول پر محفوظ ہیں-- آغا صاحب کا صارف صفحہ اور شعیب صاحب کا تو تبادلہ صفحہ اڈمن لیول کر پروٹیکٹ ہے- تو کیا اب تخریب کاری کا انتظار کرنا ہو گا محفوظ کرنے کے لئے؟- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:32، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::: جیسا میں نے اوپر بتایا، یعنی نمبر 2 کے مطابق اگر آپ اپنے صارفی صفحے کا تمام مواد [[صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css]] میں رکھتے ہیں اور پھر صارفی صفحہ پر <nowiki>{{صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css}}</nowiki> کا کوڈ ڈالتے ہیں، تو اصولا آپ کے صارف صفحے کی محفوظگی درست ہے۔ جہاں تک بات شعیب بھائی کے تبادلہ خیال کی ہے، تو وہ مجھے کسی بھی صورت ٹھیک نہیں لگتا، اس سلسلے میں ان سے بات کرتا ہوں۔ بقیہ اصول وہی ہے جو میں نے بتایا۔ ان شاء اللہ اس سلسلے میں مزید نکات محفوظ پالیسی پر جلد اپڈیٹ کروں گا۔ ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 12:41، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 12:42، 15 مئی 2021ء

وثائق

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت

آداب!

اس قطعے کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی بھارت کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

@Ulubatli Hasan:، میں اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں۔ بہت شکریہ۔ ─ عافی (تبادلۂ خیال) 16:29، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع اور تھیم

آداب،

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع محض خواتین نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور لوک ریت میں وہ تمام مضامین شامل ہیں جن کا تعلق لوک سے ہے اور اسی تھیم میں لوک ثقافت بھی شامل ہے۔ شان (گلوکار) گلوکار ہے اور موسیقی ثقافت کا حصہ ہے۔ اسی وجہ سے شان کو مسابقہ کی فہرست مضامین میں موسیقی عنوان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور @Bigbukhari: صاحب ایک بار مسابقہ کی مکمل تفصیل اور اس کی نوعیت کو ملاحظہ کریں گے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47، 10 فروری 2021ء (م ع و)

جی بہتر ہم دوبارہ دیکھتے ہیں۔: آغابخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31، 13 فروری 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء اور اردو ویکیپیڈیا

@TheAafi، Faismeen، اور Bigbukhari: صاحبان،

آداب!!

جیسا کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ آسامی ویکی سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ بھی ضروری ہے کہ مضمون میں صاف طور پر خواتین / نسوانی یا لوک ریت کا پہلو ہو اور ہر وہ مضمون جو اس جانب مواد کچھ رکھے اسے براہ کرم آپ لوگ قبول فرمایئے۔ نیز حکم حضرات میں آپسی اتحاد اور یک گونگی بنائے رکھنے کی کوشش رکھیے۔ اگر آپ لوگ بھی خود اس ضمن میں خود بھی خاطر خواہ مضامین لکھیں اور دوسرے صارفین کی حوصلہ افزائی کریں، تو ہم ان شاء اللہ اردو ویکی نمبر ایک مقام پر ہوگی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53، 14 فروری 2021ء (م ع و)

استصواب

۔ فیس بک کی معرفت آپ سے متعارف ہوا.. بڑی خوشی ہوئی.. میرے مضمون «اسپغول»کے حوالہ جات کو آپ نے غیر معتبر قرار دیا ہے..آپ سے درخواست ہے مضمون کو حذف کرنے کی بجائے مصدقہ حوالوں سے مزین کریں اور مضمون کو باقی رکھیں.. میں بھی معتبر حوالے درج کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔..شکریہ J.A.qasmi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:22، 27 فروری 2021ء (م ع و)

طارق مسعود نامزد برائے حذف

آداب؛ طارق مسعود نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57، 27 فروری 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء

• السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 07:27، 3 مارچ 2021ء (م ع و)
وعلیکم السلام. ساجد امجد ساجددیکھیے اس میں کیا کیا عنوانات شامل ہیں، ہمیں اپنے حساب سے تھیم سے کسی حد سے مضمون قریب لگتا ہے تو ہم اسے قبول کرلیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 07:31، 3 مارچ 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ کی بہ طور حکم گراں قدر خدمات

السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ نے بہ طور حَکَم گراں قدر خدمات کا میں تہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ آپ نے کافی باریکی سے ہر مضمون کو جانچا اور پرکھا۔ آپ کی یہ خدمات قابل تحسین ہیں اور ان شاء اللہ یہ آگے بھی اس ترمیمی دوڑ سے جڑے لوگوں کو اور تعاون کرنے میں محرک ثابت ہوں گی۔ بہر حال ایک بار پھر شکریہ اور نیک تمنائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:58، 27 اپریل 2021ء (م ع و)

صارفی صفحہ کی حفاظت

TheAafi صاحب آپ نے میرے صارف صفحے کو غیر محفوظ کر دیا ہے براہ مہربانی آپ صارف:Ulubatli Hasan محفوظ کر دیں- صارف صفحہ کسی بھی صارف کا ذاتی صفحہ ہوتا ہے- صارف صفحے میں صرف وہی صارف ترمیم کر سکتا ہے جس کا صفحہ ہوتا ہے اگر کسی کو کوئی بات کہنی ہوتی ہے تو وہ تبادلہ خیال کا استعمال کر سکتا ہے- صفحے کو غیر محفوظ کرنے سے قبل آپ نے تاریخچہ دیکھنا چاہیے تھا- اس سے پہلے صفہ منتظمین درجے پر محفوظ تھا میں نے فیصل صاحب سے کہہ کر اس کو تبدیل کرایا تھا- جب ایسی کوئی بات رہے آپ کو کسی بھی صارف کے ذاتی صفحے میں کچھ کرنے سے پہلے تبادلہ خیال کا استعمال کرنا چاہیے- میں نے اس میں کوئی ایسی بات نہیں لکھی تھی جس کو بنا بتاے ہٹانا ضروری تھا--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 15 مئی 2021ء (م ع و)

@Ulubatli Hasan: ویکیپیڈیا کی محفوظ/حفاظت پالیسی کے تحت صارفی صفحات بنا کسی وجہ کے محفوظ نہیں کیے جاتے۔ طاہر صاحب کے پاس اس وقت جائز وجہ تھی، لیکن اب اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ تخریب کاری کی وجہ سے کچھ صفحات کچھ عرصے تک/ یا منتظمین کے صارفی صفحات لامحدود محفوظ کر دیے جائیں، یہ ایک الگ معاملہ ہے۔
1. ) User pages and subpages within their own user space may be protected upon a request from the user, as long as a need exists. Pages within the user space should not be automatically or pre-emptively protected without good reason or cause. Requests for protection specifically at uncommon levels (such as template protection) may be granted if the user has expressed a genuine and realistic need
2. ) When a filter is insufficient to stop user page vandalism, a user may choose to create a ".css" subpage (ex. User:Example/Userpage.css), copy all the contents of their user page onto the subpage, transclude the subpage by putting {{User:Example/Userpage.css}} on their user page, and then ask an administrator to fully protect their user page. Because user space pages that end in ".css", ".js", and ".json" are editable only by the user to which that user space belongs (and interface administrators), this will protect your user page from further vandalism
امید ہے کہ آپ کو پالیسی پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر آپ اوپر بتلایا ہوا راستہ اپناتے ہیں، تو آپ کا صارفی صفحہ محفوظ کیا جاسکتا ہے، ورنہ ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 12:23، 15 مئی 2021ء (م ع و)
TheAafi صاحب ہم اردو ویکیپیڈیا پر ہیں ابھی تک یہاں پر ایسا کوئی اصول نہیں ہے- انگریزی ویکیپیڈیا پر بہت سارے اڈمن کے صفحے اڈمن لیول پر محفوظ ہیں-- آغا صاحب کا صارف صفحہ اور شعیب صاحب کا تو تبادلہ صفحہ اڈمن لیول کر پروٹیکٹ ہے- تو کیا اب تخریب کاری کا انتظار کرنا ہو گا محفوظ کرنے کے لئے؟- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32، 15 مئی 2021ء (م ع و)
جیسا میں نے اوپر بتایا، یعنی نمبر 2 کے مطابق اگر آپ اپنے صارفی صفحے کا تمام مواد صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css میں رکھتے ہیں اور پھر صارفی صفحہ پر {{صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css}} کا کوڈ ڈالتے ہیں، تو اصولا آپ کے صارف صفحے کی محفوظگی درست ہے۔ جہاں تک بات شعیب بھائی کے تبادلہ خیال کی ہے، تو وہ مجھے کسی بھی صورت ٹھیک نہیں لگتا، اس سلسلے میں ان سے بات کرتا ہوں۔ بقیہ اصول وہی ہے جو میں نے بتایا۔ ان شاء اللہ اس سلسلے میں مزید نکات محفوظ پالیسی پر جلد اپڈیٹ کروں گا۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 12:41، 15 مئی 2021ء (م ع و)