"عقاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.2) (روبالہ جمع: ang:Earn محو: mr:गरुड
م r2.6.3) (روبالہ جمع: sn:Gondo
سطر 15: سطر 15:
[[zh-min-nan:Eng-á]]
[[zh-min-nan:Eng-á]]
[[ba:Бөркөт]]
[[ba:Бөркөт]]
[[bg:Орел]]
[[bo:བྱ་རྒོད།]]
[[bo:བྱ་རྒོད།]]
[[bs:Orao]]
[[bs:Orao]]
[[br:Águila]]
[[br:Águila]]
[[bg:Орел]]
[[bxr:Бүргэд]]
[[bxr:Бүргэд]]
[[ca:Àguila]]
[[ca:Àguila]]
[[cv:Ăмăрткайăк]]
[[cv:Ăмăрткайăк]]
[[cs:Orel]]
[[cs:Orel]]
[[sn:Gondo]]
[[cy:Eryr]]
[[cy:Eryr]]
[[da:Ørn]]
[[da:Ørn]]

نسخہ بمطابق 10:35، 2 نومبر 2011ء

عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔

تفصیل

اپنی جسامت، طاقت، بھاری سر اور چونچ سے دیگر شکاری پرندوں سے فرق ہے۔ چھوٹے سے چھوٹے عقاب کے پروں کی لمبائی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے اور چوڑے پر ہوتے ہیں۔ اس کی پرواز زیادہ سیدھی اور تیز ہوتی ہے۔ عقاب کی بعض نسلیں محض نصف کلو وزنی اور 16 انچ لمبی ہوتی ہیں جبکہ کچھ اقسام ساڑھے چھ کلو سے زیادہ وزنی اور 39 انچ لمبی ہوتی ہیں۔ دیگر شکاری پرندوں کی مانند اس کی چونچ مڑی ہوئی ہوتی ہے تاکہ شکار سے گوشت نوچنے میں آسانی ہو۔ ان کی ٹانگیں زیادہ مضبوط اور پنجے نوکیلے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ عقاب کی انتہائی تیز نگاہ اسے بہت فاصلے سے بھی شکار کو دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔

عقابوں کے گھونسلے عموماً بڑے درختوں پر یا اونچی چٹانوں پر ہوتے ہیں۔ اکثر اقسام دو انڈے دیتی ہیں۔ تاہم پہلے پیدا ہونے والے بچے عموماً دوسرے بچے کو پیدا ہوتے ہی مار دیتے ہیں۔ عموماً مادہ چوزہ نر سے بڑی ہوتی ہے۔ والدین چھوٹے بچے کو بچانے کی کوئی کوشش نہیں کرتے۔