"24 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 (ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم) |
م خودکار صفائی+ربط (14.9 core) (ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[1884ء]] میں [[انجمن حمایت اسلام]] کا قیام عمل میں آیا، جس کے بانیان(بزرگوں)[[خان نجم الدین خان]]، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش، شیخ خیر دین، ڈاکٹر محمد دین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دینی اور ذہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔<ref>[http://ahislam.org/ انجمن حمایتِ اِسلام]</ref> |
* [[1884ء]] میں [[انجمن حمایت اسلام]] کا قیام عمل میں آیا، جس کے بانیان(بزرگوں)[[خان نجم الدین خان]]، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش، شیخ خیر دین، ڈاکٹر محمد دین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دینی اور ذہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔<ref>[http://ahislam.org/ انجمن حمایتِ اِسلام]</ref> |
||
* [[2011ء]] - [[تحریک منہاج القرآن، برطانیہ]] کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں [[عالمی امن]] کے قیام، [[بین المذاہب رواداری]] کے فروغ اور [[انتہاء پسندی]] اور [[دہشت گردی]] کے خاتمے کے لیے [[اعلامیہ لندن برائے عالمی امن|عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس]] منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہب [[مسلم]]، [[مسیحی]]، [[یہودی]]، [[ہندو]]، [[سکھ]] اور [[بدھ مت]] کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.islamonline.net/cs/ContentServer?packedargs=locale=en&c=IOLArticle_C&childpagename=IslamOnline/IslamOnlineLayout&p=News&pagename=IslamOnlineWrapper&cid=1278409039853 |title=12,000 Muslims attend London peace conference |access-date=2015-02-17 |archive-date=2018-04-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180401214405/https://islamonline.net/cs/ContentServer?packedargs=locale |
* [[2011ء]] - [[تحریک منہاج القرآن، برطانیہ]] کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں [[عالمی امن]] کے قیام، [[بین المذاہب رواداری]] کے فروغ اور [[انتہاء پسندی]] اور [[دہشت گردی]] کے خاتمے کے لیے [[اعلامیہ لندن برائے عالمی امن|عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس]] منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہب [[مسلم]]، [[مسیحی]]، [[یہودی]]، [[ہندو]]، [[سکھ]] اور [[بدھ مت]] کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.islamonline.net/cs/ContentServer?packedargs=locale=en&c=IOLArticle_C&childpagename=IslamOnline/IslamOnlineLayout&p=News&pagename=IslamOnlineWrapper&cid=1278409039853 |title=12,000 Muslims attend London peace conference |access-date=2015-02-17 |archive-date=2018-04-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180401214405/https://islamonline.net/cs/ContentServer?packedargs=locale=en&c=IOLArticle_C&childpagename=IslamOnline/IslamOnlineLayout&p=News&pagename=IslamOnlineWrapper&cid=1278409039853 |url-status=dead}}</ref><ref name="articles.timesofindia.indiatimes.com">{{Cite web |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-09-24/uk/30198086_1_peace-rally-islamic-scholar-terrorism |title=“Thousands of Muslims Rally against Extremism in London”, The Times of India, 24 September 2011 |access-date=2015-02-17 |archive-date=2012-07-07 |archive-url=https://archive.today/20120707054004/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-09-24/uk/30198086_1_peace-rally-islamic-scholar-terrorism |url-status=dead}}</ref> |
||
* [[1895ء]] - ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |
* [[1895ء]] - ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |
||
* [[1947ء]] - کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نے پاکستان سے الحاق کیا۔<ref name=uc/> |
* [[1947ء]] - کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نے پاکستان سے الحاق کیا۔<ref name=uc/> |
نسخہ بمطابق 14:39، 5 جون 2021ء
22 ستمبر | 23 ستمبر | 24 ستمبر | 25 ستمبر | 26 ستمبر |
واقعات
- 1884ء میں انجمن حمایت اسلام کا قیام عمل میں آیا، جس کے بانیان(بزرگوں)خان نجم الدین خان، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش، شیخ خیر دین، ڈاکٹر محمد دین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دینی اور ذہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔[1]
- 2011ء - تحریک منہاج القرآن، برطانیہ کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں عالمی امن کے قیام، بین المذاہب رواداری کے فروغ اور انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہب مسلم، مسیحی، یہودی، ہندو، سکھ اور بدھ مت کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔[2][3]
- 1895ء - ایک خاتون نے سائیکل پر دنیا کا چکر لگانے کا کارنامہ پندرہ ماہ میں انجام دیا۔[4]
- 1947ء - کاٹھیاواڑی ریاست مناودر نے پاکستان سے الحاق کیا۔[4]
- 1948ء - اقوام متحدہ کمیشن برائے ہندوستان پاکستان یو این سی آئی پی(یونیسپ)کے آفیسر ز کی برصغیرسے واپسی۔[4]
- 1952ء - کشمیر پر اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندے ڈاکٹر گراہم نے کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دینے کے لیے انڈیا کو آمادہ کرنے پر ناکامی کا اعتراف کر لیا۔[4]
- 1954ء - مرکزی وزیر قانون اے کے بروہی اپنے عہد ے سے مستعفی۔[4]
- 1969ء - رباط اسلامی سربراہی کانفرنس میں بھارتی نمائندے کی شمولیت پر صدر جنرل یحیی خان کا بائیکاٹ۔[4]
- 1973ء - گنی بساؤ نے آزادی کا اعلان کیا۔[4]
- 1983ء - حنیف محمدکے صاحبزادے شعیب محمد نے جالندھر میں بھارت کیخلاف کرکٹ میچ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[4]
- 1985ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست ٹیلی فونک رابطہ شروع ہوا۔[4]
ولادت
- 15ء – ویتلیوس، رومی حکمران (و۔ 69ء)
- 936ء – عضد الدولہ، بویہ حکمران (و۔ 983ء)
- 1534ء – گرو رام داس، چوتھے سکھ گرو (و۔ 1581ء)
- 1884ء – عصمت انونو، ترک جنرل و سیاست دان، دوسرے صدر ترکی (و۔ 1973ء)
- 1895ء – انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی ماہر طبیعیات نوبل انعام یافتہ (و۔ 1988)
- 1898ء – ہورڈ فلوری، آسٹریلوی ماہر طب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1968ء)
- 1902ء – روح اللہ خمینی، ایرانی مذہبی رہنما، پہلے اعلیٰ رہنما ایران (و۔ 1989ء)
- 1905ء – سیویرو اوچاو، ہسپانوی امریکی ماہر طبیعیات و کیمیا دان نوبل انعام یافتہ (و۔ 1993)
- 1950ء – موہندر امرناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی و کوچ
وفات
- 1904ء – نیلس ریبرگ فنسن، ڈینش طبیب،نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1860ء)
- 1986ء – الطاف علی بریلوی، پاکستانی اردو ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن (پ۔ 1905ء)
- 2020ء – ڈین جونز، آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور کوچ (پ۔ 1961ء)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ↑ انجمن حمایتِ اِسلام
- ↑ "12,000 Muslims attend London peace conference"۔ 01 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015
- ↑ ""Thousands of Muslims Rally against Extremism in London", The Times of India, 24 September 2011"۔ 07 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو