"سلسلہ مولویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:درویشی سلاسل
←‏سلسلہ مولویہ: روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
[[فائل:Whirling Dervishes 2.JPG|تصغیر|مولوی درویش]]
[[فائل:Whirling Dervishes 2.JPG|تصغیر|مولوی درویش]]

مولانا [[جلال الدین رومی]] کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک، [[شام]]، [[مصر]] اور [[قسطنطنیہ]] میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔
مولانا [[جلال الدین رومی]] کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل [[ایشیائے کوچک]]، [[شام]]، [[مصر]] اور [[قسطنطنیہ]] میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔
دوسری [[جنگ عظیم]] سے قبل بلقان، [[افریقا]] اور [[ایشیا]] میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی، مشائخ اس ٹوپی پر [[عمامہ]] باندھتے ہیں۔ [[خرقہ]] یا کرتا کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔<ref>[https://farzana.wordpress.com/2007/12/16/maulana-jalal-ud-din-rumi/ Maulana Jalalud-din Rumi-مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی | Farzana Naina<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 03:15، 8 جون 2021ء

سلسلہ مولویہ

مولوی درویش

مولانا جلال الدین رومی کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک، شام، مصر اور قسطنطنیہ میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔ دوسری جنگ عظیم سے قبل بلقان، افریقا اور ایشیا میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی، مشائخ اس ٹوپی پر عمامہ باندھتے ہیں۔ خرقہ یا کرتا کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات