"شاہ فواد دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
[[زمرہ:مصری مسلم]] |
[[زمرہ:مصری مسلم]] |
||
[[زمرہ:چرکیس نژاد کی مصری شخصیات]] |
[[زمرہ:چرکیس نژاد کی مصری شخصیات]] |
||
[[زمرہ:یورپی نژاد مصری شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 05:12، 10 جون 2021ء
شاہ فواد دوم Fuad II | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
فائل:احمد فؤاد الثاني.jpg | |||||||
مصر اور سوڈان کا بادشاہ | |||||||
26 جولائی 1952 – 18 جون 1953 | |||||||
پیشرو | شاہ فاروق اول | ||||||
ریجنسی | فہرست
| ||||||
وزرائے اعظم | فہرست
| ||||||
شریک حیات | ڈومینک-فرانس پکارڈ (شادی. 1976; طلاق. 1996) | ||||||
نسل | شہزادہ محمد علی شہزادی فوزیہ لطیفہ شہزادہ فخر الدین | ||||||
| |||||||
خاندان | آل محمد علی | ||||||
والد | شاہ فاروق اول | ||||||
والدہ | ناریمان صادق | ||||||
پیدائش | عابدین محل, قاہرہ, مملکت مصر | 16 جنوری 1952||||||
مذہب | اسلام |
شاہ فواد دوم (Fuad II of Egypt) (عربی: فؤاد الثاني) مصر اور سوڈان کا آخری بادشاہ تھا۔ شاہ فاروق اول کو 1952 کے مصری انقلاب میں اقتدار سے محروم کر کے ان کے نومولود بیٹے شاہ فواد دوم کے حق میں دستبردار ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔