"صحیح مسلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:سەحیحی موسلیم
سطر 47: سطر 47:
[[jv:Shahih Muslim]]
[[jv:Shahih Muslim]]
[[ml:സ്വഹീഹ് മുസ്‌ലിം]]
[[ml:സ്വഹീഹ് മുസ്‌ലിം]]
[[ckb:سەحیحی موسلیم]]
[[tr:Sahih-i Müslim]]
[[tr:Sahih-i Müslim]]
[[zh:穆斯林聖訓實錄]]
[[zh:穆斯林聖訓實錄]]

نسخہ بمطابق 22:45، 15 نومبر 2011ء

صحیح مسلم (عربی : صحيح مسلم، ṣaḥīḥ Muslim) یا عام طور سے صحیح مسلم شریف بھی کہا جاتا ہے۔ ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن دردین کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔


جمع و تدوین احادیث

امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن دردین) تھا وہ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباً 300,000 احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف 4,000 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔

بغیر تکرار کے احادیث کی تعداد صرف 2200 ہے۔ محمد امین کے مطابق مستند احادیث کی تعداد 1400 ہے جو صحاح ستہ میں شامل دوسری کتب میں بھی شامل ہیں [1]

نظریات

سنی مسلمان صحاح ستہ کی اس دوسری مستند کتاب کا بہت احترام کرتے ہیں[2] صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو صحیحین بھی کہتے ہیں۔

شروح و تراجم

حوالہ جات

  1. مستند احادیث کی تعداد
  2. حدیث کے متعلقات

بیرونی روابط


حوالہ جات