"مصباح الاسلام فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:لاہور کے صحافی]]
[[زمرہ:لاہور کے صحافی]]
[[زمرہ:لاہور کے مصنفین]]
[[زمرہ:لاہور کے مصنفین]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]

نسخہ بمطابق 13:56، 14 جون 2021ء

مصباح الاسلام فاروقی
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 نومبر 1976ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  مدیر ،  مترجم ،  صحافی ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصباح الاسلام فاروقی ایک پاکستانی ادیب، مدیر ، مترجم ، صحافی ، مفکر اور ایک فوجی افسر تھے.[1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

وہ 18 اکتوبر 1923 کو میرٹھ میں پیدا ہوا تھا۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا تھا. انہوں نے دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج میں شمولیت اختیار کی اور صوبیدار کے عہدے تک پہنچ گئے۔[2]

وفات

ان کا 14 نومبر 1976 کو لاہور میں انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔

حوالہ جات

  1. محمد اظہارالحق۔ "بندوق اور قلم"۔ dunya.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021 
  2. جبار مرزا۔ "باوردی صحافی"۔ hilal.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021