"ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← شاء اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 17: سطر 17:




{{تبصرہ}} اردو ویکیپیڈیا پر ایک کرنٹ اِشو جس میں مسلمانوں نے میڈیا کے بار بار منفی منطر کشی کے باوجود کافی مثبت کردار ادا کیا تھا، اس کو میں نے باثوق اور باحوالہ پیش کرنے کی کوشش کی۔ اب کسی ساتھی کو یہ لگا کہ یہ اس قابل ہے کہ اسے متنخب مضمون ہونا چاہیے، تو مجھے لگا کہ اس سے فائدہ تو یہی ہو گا کہ آگے چل کر برصغیر کے کم از کم کچھ اردو اخبارات اور جرائد ہی سہی، اس کا مواد بغیر مضمون کے نگار کے نام کے چھاپیں گے۔ مگر اصل اور سچی تصویر کشی جو اس مضمون میں مقصود ہے، وہ تو بہر حال چھپے گی ہی۔ کسی ساتھی نے کچھ ترامیم کا اشارہ کیا، میں اس کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں، اگر وہ بھائی یا کوئی اور اس جانب پہل کریں، اس کا بھی خیر مقدم ہے۔ کسی کسی کو یہ مضمون من حیث الجموع ہی عبث اور ناگفتہ بہ لگ سکتا ہے۔ میں اپنے اس ساتھی کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں۔ بہرحال، اس ایک مضمون کی تکمیل سے میں کئی دنوں تک مجھے جکڑ کر رکھنے والی مصروفیت سے آگے آ چکا ہوں اور میں گاہے بہ گاہے مبسوط یا مختصر الالفاظ تعاون جاری رکھوں گا، انشاءاللہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:38، 14 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])
{{تبصرہ}} اردو ویکیپیڈیا پر ایک کرنٹ اِشو جس میں مسلمانوں نے میڈیا کے بار بار منفی منطر کشی کے باوجود کافی مثبت کردار ادا کیا تھا، اس کو میں نے باثوق اور باحوالہ پیش کرنے کی کوشش کی۔ اب کسی ساتھی کو یہ لگا کہ یہ اس قابل ہے کہ اسے متنخب مضمون ہونا چاہیے، تو مجھے لگا کہ اس سے فائدہ تو یہی ہو گا کہ آگے چل کر برصغیر کے کم از کم کچھ اردو اخبارات اور جرائد ہی سہی، اس کا مواد بغیر مضمون کے نگار کے نام کے چھاپیں گے۔ مگر اصل اور سچی تصویر کشی جو اس مضمون میں مقصود ہے، وہ تو بہر حال چھپے گی ہی۔ کسی ساتھی نے کچھ ترامیم کا اشارہ کیا، میں اس کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں، اگر وہ بھائی یا کوئی اور اس جانب پہل کریں، اس کا بھی خیر مقدم ہے۔ کسی کسی کو یہ مضمون من حیث الجموع ہی عبث اور ناگفتہ بہ لگ سکتا ہے۔ میں اپنے اس ساتھی کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں۔ بہرحال، اس ایک مضمون کی تکمیل سے میں کئی دنوں تک مجھے جکڑ کر رکھنے والی مصروفیت سے آگے آ چکا ہوں اور میں گاہے بہ گاہے مبسوط یا مختصر الالفاظ تعاون جاری رکھوں گا، انشاء اللہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:38، 14 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 14:05، 14 جون 2021ء

بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات

نامزد کنندہ(گان): ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:38، 14 جون 2021ء (م ع و)

یہ مضمون مکمل ہے۔ حوالہ جات مناسب ہے۔ مضمون کا ڈھنگ غیر جانبدارانہ ہے اور اس مضمون کو یہ شرف حاصل ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے سوا ابھی تک کسی جگہ تخلیق نہیں ہوا۔ اضافہ اور دیگر اعزاز دور کی بات ہے۔ میرے خیال سے مضمون منتخب کے معیار پر مکمل اترتا ہے اور اگلے ہفتے میں اسے منتخب کرلینا چاہیے۔ تکنیکی امور کی وجہ سے میرے کھاتے سے کچھ غلط اندراجات ہوئے، مجھے اس کا افسوس ہے اور انہیں درست کر دیا ہے۔ آپ احباب اپنی رائے دیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:38، 14 جون 2021ء (م ع و)

تائید

تنقید

وجوہات ذکر کر دیں تاکہ اس جانب توجہ کی جائے اور مضمون کو بہتر بنایا جائےـ ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 10:36، 14 جون 2021ء (م ع و)

تبصرہ

 تبصرہ: سرخیوں کی عبارات طویل ہیں۔ ابتدائیہ بہت طویل ہو گیا ہے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45، 14 جون 2021ء (م ع و)


 تبصرہ: اردو ویکیپیڈیا پر ایک کرنٹ اِشو جس میں مسلمانوں نے میڈیا کے بار بار منفی منطر کشی کے باوجود کافی مثبت کردار ادا کیا تھا، اس کو میں نے باثوق اور باحوالہ پیش کرنے کی کوشش کی۔ اب کسی ساتھی کو یہ لگا کہ یہ اس قابل ہے کہ اسے متنخب مضمون ہونا چاہیے، تو مجھے لگا کہ اس سے فائدہ تو یہی ہو گا کہ آگے چل کر برصغیر کے کم از کم کچھ اردو اخبارات اور جرائد ہی سہی، اس کا مواد بغیر مضمون کے نگار کے نام کے چھاپیں گے۔ مگر اصل اور سچی تصویر کشی جو اس مضمون میں مقصود ہے، وہ تو بہر حال چھپے گی ہی۔ کسی ساتھی نے کچھ ترامیم کا اشارہ کیا، میں اس کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں، اگر وہ بھائی یا کوئی اور اس جانب پہل کریں، اس کا بھی خیر مقدم ہے۔ کسی کسی کو یہ مضمون من حیث الجموع ہی عبث اور ناگفتہ بہ لگ سکتا ہے۔ میں اپنے اس ساتھی کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں۔ بہرحال، اس ایک مضمون کی تکمیل سے میں کئی دنوں تک مجھے جکڑ کر رکھنے والی مصروفیت سے آگے آ چکا ہوں اور میں گاہے بہ گاہے مبسوط یا مختصر الالفاظ تعاون جاری رکھوں گا، انشاء اللہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38، 14 جون 2021ء (م ع و)