"او سی ایل سی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Short description|Global library cooperative}}
{{Use mdy dates|date=September 2017}}
{{Infobox company
{{Infobox company
| name = او سی ایل سی
| name = او سی ایل سی

نسخہ بمطابق 12:47، 15 جون 2021ء

او سی ایل سی
غیر منفعتی معاون جمعیت
صنعتمعلومات
قیامجولائی 5، 1967؛ 56 سال قبل (1967-07-05) (اوہائیو کالج لائبریری سنٹر کے طور پر)
بانیفریڈرک جی کِلگور
صدر دفترڈبلن، اوہائیو، یو ایس
علاقہ خدمت
دنیا بھر میں
کلیدی افراد
اسکپ پریچرڈ، صدر اور سی ای او
مصنوعات
آمدنی$203 ملین[1] (2015–16)
کل اثاثے$425 ملین[2] (2015–16)
کل ایکوئٹی$239 ملین[2] (2015–16)
ارکان122 ممالک میں 16،964 لائبریریاں[1] (2015–16)
ویب سائٹسانچہ:Oweb

او سی ایل سی ، انکارپوریشن، تجارتی نام او سی ایل سی ،[3] ایک امریکی غیر منفعتی معاون جمعیت تنظیم ہے، جو "دنیا کی معلومات تک رسائی کو آگے بڑھانے اور معلومات کے اخراجات کو کم کرنے کے عوامی مقاصد کے لیے وقف ہے"۔[4] اس کی بنیاد 1967ء میں اوہائیو کالج لائبریری سنٹر کے طور پر رکھی گئی تھی ، اس کے وسعت پانے کے ساتھ ہی آن لائن کمپیوٹر لائبریری سنٹر بن گیا۔ 2017ء میں نام کو باضابطہ طور پر "او سی ایل سی ، انکارپوریشن" میں تبدیل کر دیا گیا۔[3] او سی ایل سی اور اس کی ہم رکن لائبریریاں باہمی تعاون سے ورلڈ کیٹ کی تیاری اور اس کی دیکھ بھال کرتی ہیں ، جو دنیا کا سب سے بڑا آن لائن پبلک ایکسچینج کیٹلاگ (او پی اے سی) ہے۔[5] او سی ایل سی کو بنیادی طور پر ان فیسوں کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے جو لائبریری اپنی پیش کردہ متعدد مختلف خدمات کے لیے (2016 کے مطابق مجموعی طور پر سالانہ 200 ملین ڈالر) ادا کرتی ہیں۔[1] او سی ایل سی ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی کے نظام کو بھی برقرار رکھتا ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ 2015/2016 OCLC annual report (بزبان انگریزی)۔ Dublin, Ohio: OCLC۔ 2014۔ OCLC 15601580 
  2. ^ ا ب "OCLC Consolidated Financial Statements 2015–16" (PDF)۔ OCLC۔ September 12, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ May 28, 2017 
  3. ^ ا ب "Certificate of Amendment of the Amended Articles of Incorporation of OCLC Online Computer Library Center, Inc."۔ Ohio Secretary of State۔ June 26, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ August 18, 2019 
  4. "About OCLC" (بزبان انگریزی)۔ OCLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
  5. Godfrey Oswald (2017)۔ "Largest unified international library catalog"۔ Library world records (3rd ایڈیشن)۔ Jefferson, NC: McFarland & Company۔ صفحہ: 291۔ ISBN 9781476667775۔ OCLC 959650095