"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kk:Уәжіп |
م r2.6.4) (روبالہ جمع: ru:Ваджиб |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[ar:واجب]] |
[[ar:واجب]] |
||
[[kk:Уәжіп]] |
[[kk:Уәжіп]] |
||
[[ru:Ваджиб]] |
نسخہ بمطابق 17:08، 17 نومبر 2011ء
☆بسلسلہ شرعی علوم☆ |
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح مکروہ تحریمی کے بالعکس ہے۔ واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔