"ونڈوز ایکس پی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:07، 18 جون 2021ء

ونڈوز ایکس پی (انگریزی: Windows XP) مائیکروسافٹ کا ڈولپ کردہ آپریٹنگ سسٹم ہے جو تجارتی استعمال کے لئے ونڈوز 2000 اور گھریلو استعمال کے لئے ونڈوز می دونوں کے لئے کافی ہے اور دونوں کی ضروریات کو پورا پرتا ہے۔ 24 اگست 2001 ء کو اسے صنعتوں اور 25 اکتوبر 20021ء کو ریٹیل مارکیٹ میں اسے جاری کیا گیا تھا۔ فروری 2007ء میں ونڈوز وسٹا کے جاری ہونے تک ونڈوز ایکس پی ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ کمپیوٹر اور میڈیا سینٹر میں استعمال ہوتا رہا۔ جون 2021ء تک دنیا بھر میں 0.6% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں[1] (افریقا میں 1.8% )۔ تمام آلات کی بات کریں تو دنیا بھر میں 0.19% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔ آرمینیا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ونڈوز ایکس کا استعمال سب سے زیادہ ہے۔ 50 فیصد سے زیادہ لوگ وہاں اب بھی ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Desktop Windows Version Market Share Worldwide | StatCounter Global Stats"۔ gs.statcounter.com (بزبان انگریزی)۔ Statcounter۔ اخذ شدہ بتاریخ May 2, 2021