"نفتالی بینیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 57: سطر 57:
'''نفتالی بینیٹ''' {{دیگر نام|عبرانی=נַפְתָּלִי בֶּנֶט&lrm;}} (ولادت: 25 مارچ، 1972ء) [[اسرائیل]] کے سیاست اور موجودہ [[وزیر اعظم اسرائیل]] ہیں۔ ان کا تقرر 13 جون 2021ء کو ہوا۔<ref>{{cite web|url=https://www.timesofisrael.com/swearing-in-of-lapid-bennett-govt-that-would-replace-netanyahu-set-for-sunday/|title=Swearing-in of Bennett-Lapid gov't that would replace Netanyahu set for Sunday|work=[[The Times of Israel]]|date=8 جون 2021|access-date=11 جون 2021|first=Bachner|last=Michael}}</ref> اس سے قبل وہ 2013ء تا 2019ء وزیر برائے ڈائسپورا امور رہ چکے ہیں۔ اور 2019ء تا 2020ء وزیر دفاع رہے۔ و0 2021ء سے 2018ء تک [[دی جیوش ہوم]] کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔<ref name=toi10oct>{{cite web|url=https://www.timesofisrael.com/yamina-party-officially-splits-into-new-right-jewish-home-national-union/|title=Yamina party officially splits into New Right, Jewish Home-National Union|work=[[The Times of Israel]]|date=10 اکتوبر 2019|access-date=21 اکتوبر 2019|first=Raoul|last=Wootliff}}</ref>

ان کی ولادت [[حیفا]] میں ہوئی۔ ان کے والد ولایت متحدہ امریکا سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے تھے۔ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز 2006ء میں ہوتا ہے اور 2008ء تک وہ [[بنیامین نیتن یاہو]] کے عملہ کے رئیس کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ 2011ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر انہوں نے [[مائی اسرائیل]] کے نام سے اضافی پارلیمانی تحریک کی بنیاد رکھی۔<ref>{{cite news|url=https://www.economist.com/news/middle-east-and-africa/21569080-rival-right-winger-may-be-rattling-incumbent-prime-minister-newly-hatched|title=Israel's election: A newly hatched hawk flies high|newspaper=The Economist|date=5 جنوری 2013|access-date=8 مارچ 2021}}</ref> 2012ء میں انہیوں سیاسی پارٹی دی جیوش ہوم کا صدر مقرر کیا گیا۔ اور 2013ء کے کنیسی انتخابات میں پارٹی نے ان کی قیادت میں 120 میں سے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite news|url=https://www.jpost.com/Diplomacy-and-Politics/Final-election-count-Right-bloc-61-Center-Left-59-seats|title=Final election count: Right bloc 61, Center-Left 59 seats|work=[[دی جروشلم پوسٹ]]|date=24 جنوری 2013|author1=Gil Stern|author2=Jeremy Sharon|author3=Lahav Harkov}}</ref> اس کے بعد وہ 2013ء تا 2015ء وریز اعظم بنیامن نیتنیاہو کی وزارت میں وزیر برائے وزیر معاشیات اور مذہبی امور رہے اور 2015ء میں انہیں وزیر تعلیم بنایا گیا۔ دسمبر 2018ء میں یمینا اتحاد کا رکن بننے کی وجہ سے انہیں دی جیوش ہوم سے نکال دیا گیا۔<ref>[https://www.timesofisrael.com/bennett-shaked-expected-to-announce-break-from-jewish-home-form-new-party/ Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’] The Times of Israel, 29 دسمبر 2018</ref> انہیں [[اسرائیل کے قانون ساز انتخابات، 2019ء]] میں شکست ملی اور اپنی نشست کھو بیٹھے<ref>[https://www.timesofisrael.com/bennett-shaked-expected-to-announce-break-from-jewish-home-form-new-party/ Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’] The Times of Israel, 29 دسمبر 2018</ref> لہذا نیتن یاہو نے انہیں روزرت سے برطرف کردیا۔ مگر اسی سال ستمبر کے انتخابات میں انہوں نے اپنی نشست دوبارہ حاصک کر لی اور انہیں وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا۔ مگر اسی سال انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے اس کے بعد یمینا اتحاد کی صدارت کی ذمہ داری سنبھال لی 2 جون 2021ء کو یائر لپید کے ساتھ ایک معاہدہ کے تحت وزیر اعظم بن گئے۔ لپید 2025ء میں اس عہدہ پر فائز ہوں گے۔<ref>{{Cite news|last=Kingsley|first=Patrick|date=2 جون 2021|title=Live Updates: Netanyahu Faces Ouster as Foes Reach Deal for New Government|language=en-US|work=The New York Times|url=https://www.nytimes.com/live/2021/06/02/world/israel-government-netanyahu-bennett|access-date=2 جون 2021|issn=0362-4331}}</ref> بینیٹ نے 13 جون 2021ء کو وزارت عظمی کا حلف لیا۔<ref name="auto">{{cite web|last=Wootliff|first=Raoul|date=13 جون 2021|title=Bennett sworn in as prime minister, unseating Netanyahu after 12 years in power|url=https://www.timesofisrael.com/bennett-sworn-in-as-prime-minister-unseating-netanyahu-after-12-years-in-power/|url-status=live|archive-url=https://archive.md/GteWD|archive-date=13 جون 2021|access-date=14 جون 2021|website=[[Times of Israel]]|language=en-US}}</ref>

== مزید دیکھیے ==
*

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 02:33، 21 جون 2021ء

نفتالی بینیٹ
(عبرانی میں: נפתלי בנט ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= بینیٹ 2020ء میں
تفصیل= بینیٹ 2020ء میں

Prime Minister of Israel 13th
آغاز منصب
13 جون 2021
صدر ریوین ریولین
بنیامین نیتن یاہو
 
Ministerial roles
Faction represented in the کنیست
معلومات شخصیت
پیدائش 25 مارچ 1972ء (52 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیفا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش رعنانا، Israel
شہریت اسرائیل
ریاستہائے متحدہ امریکا (–2013)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یہودی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت[5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم (–2001)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عبرانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ اسرائیلی دفاعی افواج
یونٹ
لڑائیاں اور جنگیں
اعزازات
ٹائم 100  (2021)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نفتالی بینیٹ (عبرانی: נַפְתָּלִי בֶּנֶט‎) (ولادت: 25 مارچ، 1972ء) اسرائیل کے سیاست اور موجودہ وزیر اعظم اسرائیل ہیں۔ ان کا تقرر 13 جون 2021ء کو ہوا۔[8] اس سے قبل وہ 2013ء تا 2019ء وزیر برائے ڈائسپورا امور رہ چکے ہیں۔ اور 2019ء تا 2020ء وزیر دفاع رہے۔ و0 2021ء سے 2018ء تک دی جیوش ہوم کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔[9] ان کی ولادت حیفا میں ہوئی۔ ان کے والد ولایت متحدہ امریکا سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے تھے۔ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز 2006ء میں ہوتا ہے اور 2008ء تک وہ بنیامین نیتن یاہو کے عملہ کے رئیس کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ 2011ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر انہوں نے مائی اسرائیل کے نام سے اضافی پارلیمانی تحریک کی بنیاد رکھی۔[10] 2012ء میں انہیوں سیاسی پارٹی دی جیوش ہوم کا صدر مقرر کیا گیا۔ اور 2013ء کے کنیسی انتخابات میں پارٹی نے ان کی قیادت میں 120 میں سے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔[11] اس کے بعد وہ 2013ء تا 2015ء وریز اعظم بنیامن نیتنیاہو کی وزارت میں وزیر برائے وزیر معاشیات اور مذہبی امور رہے اور 2015ء میں انہیں وزیر تعلیم بنایا گیا۔ دسمبر 2018ء میں یمینا اتحاد کا رکن بننے کی وجہ سے انہیں دی جیوش ہوم سے نکال دیا گیا۔[12] انہیں اسرائیل کے قانون ساز انتخابات، 2019ء میں شکست ملی اور اپنی نشست کھو بیٹھے[13] لہذا نیتن یاہو نے انہیں روزرت سے برطرف کردیا۔ مگر اسی سال ستمبر کے انتخابات میں انہوں نے اپنی نشست دوبارہ حاصک کر لی اور انہیں وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا۔ مگر اسی سال انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے اس کے بعد یمینا اتحاد کی صدارت کی ذمہ داری سنبھال لی 2 جون 2021ء کو یائر لپید کے ساتھ ایک معاہدہ کے تحت وزیر اعظم بن گئے۔ لپید 2025ء میں اس عہدہ پر فائز ہوں گے۔[14] بینیٹ نے 13 جون 2021ء کو وزارت عظمی کا حلف لیا۔[15]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب חה"כ נפתלי בנט — ناشر: کنیست
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029478 — بنام: Naftali Bennett — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://www.jpost.com/Diplomacy-and-Politics/Six-new-MKs-must-renounce-foreign-citizenship
  4. https://www.jewishvirtuallibrary.org/naftali-bennett
  5. https://www.reuters.com/world/middle-east/naftali-bennett-right-wing-millionaire-who-may-end-netanyahu-era-2021-05-30/
  6. https://twitter.com/KastelMoti/status/1402967377558519809?s=20 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — شائع شدہ از: 10 جون 2021
  7. Time — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
  8. Bachner Michael (8 جون 2021)۔ "Swearing-in of Bennett-Lapid gov't that would replace Netanyahu set for Sunday"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021 
  9. Raoul Wootliff (10 اکتوبر 2019)۔ "Yamina party officially splits into New Right, Jewish Home-National Union"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2019 
  10. "Israel's election: A newly hatched hawk flies high"۔ The Economist۔ 5 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2021 
  11. Gil Stern، Jeremy Sharon، Lahav Harkov (24 جنوری 2013)۔ "Final election count: Right bloc 61, Center-Left 59 seats"۔ دی جروشلم پوسٹ 
  12. Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’ The Times of Israel, 29 دسمبر 2018
  13. Bennett, Shaked quit Jewish Home, announce formation of ‘HaYamin HeHadash’ The Times of Israel, 29 دسمبر 2018
  14. Patrick Kingsley (2 جون 2021)۔ "Live Updates: Netanyahu Faces Ouster as Foes Reach Deal for New Government"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2021 
  15. Raoul Wootliff (13 جون 2021)۔ "Bennett sworn in as prime minister, unseating Netanyahu after 12 years in power"۔ Times of Israel (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2021