"فلوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Эль-Фаллуджа
م r2.7.1) (روبالہ جمع: uk:Фаллуджа
سطر 40: سطر 40:
[[sv:Al-Falluja]]
[[sv:Al-Falluja]]
[[tr:Felluce]]
[[tr:Felluce]]
[[uk:Фаллуджа]]
[[zh:费卢杰]]
[[zh:费卢杰]]

نسخہ بمطابق 23:42، 19 نومبر 2011ء

فلوجہ (عربی میں الفلوجة ) عراق کا ایک شہر ہے۔ جو صوبہ انبار میں بغداد سے 70 کلو میٹر مغرب میں دریائے فرات پر واقع ہے ۔ یہ ایک قدیم شہر ہے اور بابل کے زمانے سے آباد ہے۔ اس کی آبادی تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ شہر کثرتِ مساجد کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس میں سے 200 زیادہ مساجد ہیں۔ مگر موجودہ جنگ سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکہ کی جانب سے 2003-2005 میں زہریلے ہتھیاروں کے استعمال سے نومولودوں میں طبی نقص کی شرح بڑھ گئی ہے۔[1]

بیرونی روابط

  1. گارجین 13 نومبر 2009ء، "Huge rise in birth defects in Falluja"