"سروں کے سودے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1: سطر 1:
'''سروں کے سودے''' ایک [[غیر منقوط کتب|غیر منقوط]]کتاب جو [[مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ]] کی لکھی ہے۔
'''سروں کے سودے''' ایک [[غیر منقوط کتب|غیر منقوطکتاب]] جو [[مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ]] کی لکھی ہے۔
اردو میں امت مسلمہ کے مصائب، زوال کے اسباب جہاد، مغازی اور سیر پر غیر منقوط کتاب مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے لکھی ہے۔مغازی اور سیر کی اس کتاب میں کہیں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے۔ سب الفاظ ایسے استعمال کیے گئے ہیں جن میں نقطہ نہیں آتا۔

== نمونہ تحریر ==
== نمونہ تحریر ==
دسواں سال رسول اکرم کا معرکوں اور مہموں کی رو سے سے الوداعی سال ہے اس لئے کہ اس سے اگلے سال رسول اللہ صلی اللہ علی روحہ وسلم کا وصال ہوا
دسواں سال رسول اکرم کا معرکوں اور مہموں کی رو سے سے الوداعی سال ہے اس لیے کہ اس سے اگلے سال رسول اللہ صلی اللہ علی روحہ وسلم کا وصال ہوا
اس سال ماہ سوم کے دو سو دو سو کے دو ٹولےصمصام الہی کو دے کر حکم ہوا کہ ’’سولی والوں‘‘ سے لڑائی کی راہ لوں اولا سہ سحر سوئے اسلام مدعو کرو اگر کلمہ اسلام کہہ کر مسلم ہوں سو لڑائی سے دور ہو اور وہاں رہ کر لوگوں کو کلام الہی اور اسوہ رسول اور اسلامی احکام سے سکھاؤ

<ref>سروں کے سودے، صفحہ 355، ڈاکٹر شمس الہدیٰ، الہلال ٹرسٹ ناظم آباد کراچی</ref>
<ref>سروں کے سودے، صفحہ 355، ڈاکٹر شمس الہدیٰ، الہلال ٹرسٹ ناظم آباد کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]

نسخہ بمطابق 03:06، 9 جولائی 2021ء

سروں کے سودے ایک غیر منقوطکتاب جو مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ کی لکھی ہے۔ اردو میں امت مسلمہ کے مصائب، زوال کے اسباب جہاد، مغازی اور سیر پر غیر منقوط کتاب مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ نے لکھی ہے۔مغازی اور سیر کی اس کتاب میں کہیں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے۔ سب الفاظ ایسے استعمال کیے گئے ہیں جن میں نقطہ نہیں آتا۔

نمونہ تحریر

دسواں سال رسول اکرم کا معرکوں اور مہموں کی رو سے سے الوداعی سال ہے اس لیے کہ اس سے اگلے سال رسول اللہ صلی اللہ علی روحہ وسلم کا وصال ہوا اس سال ماہ سوم کے دو سو دو سو کے دو ٹولےصمصام الہی کو دے کر حکم ہوا کہ ’’سولی والوں‘‘ سے لڑائی کی راہ لوں اولا سہ سحر سوئے اسلام مدعو کرو اگر کلمہ اسلام کہہ کر مسلم ہوں سو لڑائی سے دور ہو اور وہاں رہ کر لوگوں کو کلام الہی اور اسوہ رسول اور اسلامی احکام سے سکھاؤ [1]

  1. سروں کے سودے، صفحہ 355، ڈاکٹر شمس الہدیٰ، الہلال ٹرسٹ ناظم آباد کراچی