"ساگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون شامل کیا
 
←‏تاریخ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 17: سطر 17:
ساگ میں ، [[کیلشیم|کیلشیئم]] ، [[سوڈیم]] ، [[کلورین]] ، [[فاسفورس]] ، [[فولاد]] ، [[پروٹین]] ( جسم کو نشونما دینے والے اجزاء ) اور [[وٹامن]] اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ [[گندھک]] بھی پوئی جاتی ہے ۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلےمادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے۔
ساگ میں ، [[کیلشیم|کیلشیئم]] ، [[سوڈیم]] ، [[کلورین]] ، [[فاسفورس]] ، [[فولاد]] ، [[پروٹین]] ( جسم کو نشونما دینے والے اجزاء ) اور [[وٹامن]] اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ [[گندھک]] بھی پوئی جاتی ہے ۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلےمادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے۔


=== تاریخ ===
== تاریخ ==
ساگ کے متعلق [[لارڈ میکالے]] کا کہنا ہے کہ جو لوگ ساگ کو بطور خوراک استعمال کرتی ہے اس قوم کا تعلیم کچھ نہیں کر سکتی۔ <ref>{{Cite web|url=https://culturebooklet.com/AuthorsHome/Details?postId=2086|title=ساگ|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=Culture Booklet|publisher=|last=Aslam|first=Shehzad}}</ref> ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ ساگ ایران سے سلک روڈ کے ذریعے ہوتا ہوا نیپال پہنچا ۔ ساتویں صدی عیسوی میں نیپال کے بادشاہ نے ساگ بطور تحفہ چین بھجوایا۔ گیارہویں صدی عیسوی میں جب مسلمان مورز نے ہسپانیہ پر حکمرانی قائم کی تو یورپ میں ساگ متعارف ہوا۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.cdc.gov/nccdphp/dnpa/5ADay/month/index.htm|title=Asparagus - History of Spinac|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=CDC.Gov|publisher=Dole Food Company 2002|last=|first=}}</ref>ساگ سالانہ کاشت کیا جانے والا پودا ہےاور یہ پودوں کے گروہ کیلوفیرالیز سے تعلق رکھتا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.newworldencyclopedia.org/entry/Spinach|title=Spinach|date=|accessdate=|website=Spinach - New World Encyclopedia|publisher=New World Encyclopedia|last=|first=}}</ref>
ساگ کے متعلق [[لارڈ میکالے]] کا کہنا ہے کہ جو لوگ ساگ کو بطور خوراک استعمال کرتی ہے اس قوم کا تعلیم کچھ نہیں کر سکتی۔ <ref>{{Cite web|url=https://culturebooklet.com/AuthorsHome/Details?postId=2086|title=ساگ|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=Culture Booklet|publisher=|last=Aslam|first=Shehzad}}</ref> ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپائنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ ساگ ایران سے [[شاہراہ ریشم]] کے ذریعے ہوتا ہوا نیپال پہنچا ۔ ساتویں صدی عیسوی میں نیپال کے بادشاہ نے ساگ بطور تحفہ چین بھجوایا۔ گیارہویں صدی عیسوی میں جب مسلمانوں نے [[اندلس|ہسپانیہ پر حکمرانی]] قائم کی تو یورپ میں ساگ متعارف ہوا۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.cdc.gov/nccdphp/dnpa/5ADay/month/index.htm|title=Asparagus - History of Spinac|date=22-10-2020|accessdate=22-10-2020|website=CDC.Gov|publisher=Dole Food Company 2002|last=|first=}}</ref>ساگ سالانہ کاشت کیا جانے والا پودا ہےاور یہ پودوں کے گروہ کیلوفیرالیز سے تعلق رکھتا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.newworldencyclopedia.org/entry/Spinach|title=Spinach|date=|accessdate=|website=Spinach - New World Encyclopedia|publisher=New World Encyclopedia|last=|first=}}</ref>

نسخہ بمطابق 06:45، 9 جولائی 2021ء

ساگ پراکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ایسی سبزی ہے جو پتوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ پراکرت سے اردو زبان میں آتے ہوئے لفظ ساگ کا جنسی صیغہ مذکر ہے اور یہ واحد کے طور پر مستعمل ہے۔ اس لیے یہ اردو زبان کا لفظ بھی شمار کیا جاتا ہے اور پنجابی زبان میں بھی ساگ ہی سے جانا جاتا ہے۔ ساگ سبزی کی وہ قسم ہے جو صرف اور صرف پتوں پر مشتمل ہوتی ہے اور پکا کر کھائی جاتی ہے۔

ساگ کی اقسام

  1. سرسوں کا ساگ
  2. بتھوے کا ساگ
  3. خرفے کا ساگ
  4. مکو کا ساگ
  5. سوے کا ساگ
  6. پالک کا ساگ
  7. میتھی کا ساگ
  8. چولائی کا ساگ
  9. گندلوں کا ساگ
  10. قلفے کا ساگ

اجزائے ترکیبی اور غذائیت

ساگ میں ، کیلشیئم ، سوڈیم ، کلورین ، فاسفورس ، فولاد ، پروٹین ( جسم کو نشونما دینے والے اجزاء ) اور وٹامن اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ گندھک بھی پوئی جاتی ہے ۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلےمادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے۔

تاریخ

ساگ کے متعلق لارڈ میکالے کا کہنا ہے کہ جو لوگ ساگ کو بطور خوراک استعمال کرتی ہے اس قوم کا تعلیم کچھ نہیں کر سکتی۔ [1] ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپائنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ ساگ ایران سے شاہراہ ریشم کے ذریعے ہوتا ہوا نیپال پہنچا ۔ ساتویں صدی عیسوی میں نیپال کے بادشاہ نے ساگ بطور تحفہ چین بھجوایا۔ گیارہویں صدی عیسوی میں جب مسلمانوں نے ہسپانیہ پر حکمرانی قائم کی تو یورپ میں ساگ متعارف ہوا۔ [2]ساگ سالانہ کاشت کیا جانے والا پودا ہےاور یہ پودوں کے گروہ کیلوفیرالیز سے تعلق رکھتا ہے۔ [3]

  1. Shehzad Aslam (22-10-2020)۔ "ساگ"۔ Culture Booklet۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020 
  2. "Asparagus - History of Spinac"۔ CDC.Gov۔ Dole Food Company 2002۔ 22-10-2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020 
  3. "Spinach"۔ Spinach - New World Encyclopedia۔ New World Encyclopedia